Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

آزاد کشمیر میں 31 سال کے بعد بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ، تین روز گزرنے کے باوجود انتخابی نتائج کا مکمل اعلان نہ ہو سکا

آزادکشمیر میں 31 سال کےبعدبلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے کے تین روز گزرنے کے باوجود انتخابی نتائج کا مکمل اعلان نہ ہو سکا آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی کارکردگی سوالیہ نشان بن گئی ۔مظفرآباد ڈویژن میں 27 نومبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوران یونین کونسلوں535…

جموں کشمیر میں حد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

سپریم کورٹ نے منگل کے روز جموں و کشمیر میں حد بندی کے احکامات کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر ۳۰ نومبر کو سماعت کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ جموں و کشمیر کے رہائشیوں نے سپریم کورٹ میں حد بندی کمیشن کی سفارشات کو چیلنج کرنے والی درخواست میں…

اسرائیلی فلم ساز کی جانب سے متنازع فلم ’کشمیر فائلز‘ سے متعلق بیان نے بھارت میں آگ لگا دی

انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا (IFFI) کے چیف جیوری نیداو لیپڈ کے بالی ووڈ کی متنازع فلم ’کشمیر فائلز‘ سے متعلق بیان نے بھارت میں آگ لگا دی۔ بھارتیوں کو سچائی ہضم نہ ہوسکی، اسرائیلی فلم میکر کے بیان پر سوشل میڈیا پر بھارتیوں نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ…

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے دراس کی جامع مسجد میں بھیانک آتش زدگی

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کرگل ضلع کے دراس علاقے میں واقع مرکزی جامع مسجد میں بھیانک آگ لگنے سے اس کا زیادہ تر حصہ تباہ ہوگیا۔ کرگل سے موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ کی شام دراس کی مرکزی جامع مسجد میں بھیانک آگ لگ گئی جس سے مسجد…

بھارت مقبوضہ کشمیرمیں اسرائیلی طرزکی جارحانہ پالیسی پرعمل پیراہے: رپورٹ

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے عوام بدترین ریاستی دہشت گردی کا شکار ہیں: آل پارٹیز حریت کانفرنس آل پارٹیز حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے عوام بدترین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ریاستی دہشت…

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کے چھیالیسویں آن لائن سیشن

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کے چھیالیسویں آن لائن سیشن میں محترم سید جواد حیدر صاحب نامزد امیدوار آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس ہمارے مہمان تھے۔ انہوں نے اس موقع پر آزاد کشمیر کے سیاسی کلچر، بلدیاتی انتخابات کی اہمیت اور تحریک جدوجہد آزادی کشمیر کے حوالے…

مقبوضہ کشمیر، بھارتی ساختہ کھانسی کے شربت نے کئی بچوں کی جانیں لیں

بھارتی ساختہ کھانسی کے شربت نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں کئی بچوں کی جانیں لی ہیں۔ شربت کے استعمال سے گیمبیا اور انڈونیشیا میں بھی بیسیوں بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق انسانی حقوق کے بھارتی کمیشن نے مقبوضہ علاقے کے ضلع ادھمپور میں کھانسی کا شربت پینے…

جموں و کشمیر کے زرعی شعبے میں اسرائیل کی سرمایہ گزاری پر دلچسپی کشمیر کے لئے ایک نئی بحران کا آغاز: آغا سید عابد حسین حسینی

آغا سید عابد حسین حسینی نے اسرائیل کا کشمیر میں زرعی میدان میں وارد عمل ہونے پر ردعمل دکھاتے ہوئے کہا: جموں و کشمیر کے زرعی شعبے میں اسرائیل کی سرمایہ گزاری پر دلچسپی کشمیر کے لئے ایک نئی بحران کا آغاز ہے۔ حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،…

آزاد کشمیر میں بھی قربانی کے جانوروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، خریدار پریشان

آزاد کشمیر میں عید قربان کی مناسبت سے خصوصی مویشی منڈیاں قائم کردی گئی ہیں لیکن مویشی منڈیوں میں جانوروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں تو بیوپاری ناکافی سہولیات کا رونا بھی رو رہے ہیں، اونچے ریٹ سن کر خریداروں کے اوسان خطا ہونے لگے۔ مظفرآباد کے نیلم…

مقبوضہ وادی میں بھارتی افواج کی بربریت، 6 ماہ میں 140 کشمیری شہید کردیئے

کشمیر پر غیر قانونی طور پر قابض بھارتی افواج نے یکم جنوری سے جولائی تک 5 بچوں سمیت 140 شہریوں کو شہید جبکہ 900کو گرفتار کیا بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کرتے ہوئے گزشتہ 6 ماہ میں 140 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیرمیں غیرقانونی طور پر قابض بھارتی افواج نے…