سردار تنویر الیاس خان پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے 14ویں وزیراعظم منتخب ہو گئے ہیں۔ پیر کو کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں ہونے والے انتخاب کے موقع پر اپوزیشن جماعتوں نے پاکستان تحریک انصاف پر ہارس ٹریڈنگ کا الزام لگاتے ہوئے ووٹنگ کا بائیکاٹ کیا جس کی وجہ…
