مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت جاری ہے۔ قابض فوج نے پلوامہ میں مزید 2کشمیری نوجوان شہید کر دیئے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ بھارتی فوج انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہی ہے۔ ظالم بھارتی فوج نے پلوامہ میں دو نوجوانوں کو تلاشی…
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے ، بھارتی فوج کی فائرنگ سے نومبر کے مہینے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے گزشتہ 3 برس کے دوران 651 کشمیریوں کو شہید کیا ہے۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران 2019سے اب تک گزشتہ تین سال میں13 خواتین سمیت…
شوپیاں اور پلوامہ اضلاع کے آٹھ علاقوں میں 65.5 ایکڑ زمین پربھارتی پیراملٹری سنٹرل ریزرو پولیس فورس کے نئے کیمپ بنائے جائیں گے ۔بھارتی حکام نے غلطی سے سرحد پارکرنیوالے مقبوضہ کشمیر کے شہری اسمد علی کو پاکستانی حکام کے حوالے کردیا ،بھارت مخالف سرگرمیوں کا الزام لگا کر مزید…
سینئر کانگریس لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کو اس وقت گونا گوں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرکار کو فوری طورپر ریاست کا درجہ بحال کرکے جلد ازجلد الیکشن کرانے چاہئے تاکہ عوامی…
کراچی: آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہےکہ بھارت میں اقلیتوں پر مظالم کی انتہا ہوچکی ہے، آر ایس ایس کے غنڈے مسلمانوں کا قتل عام کررہے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ مقبوضہ وادی میں بھی بربریت…
آزاد جموں وکشمیر کے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی آج 2 روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کل مزار قائد پر حاضری دیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی گورنر سندھ اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ سے ملاقات بھی…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں قتل عام کے خلاف مکمل ہڑتال۔تفصیلات کے مطابق بھارت کے غیر قانونی زیرتسلط جموںوکشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں سرینگر میں چار شہریوں کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف مکمل ہڑتال کے باعث معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے ۔ کشمیرمیڈیا سروس…
شہید تاجر کی بیٹی کی دہائی نے دل دہلا دیے ، لڑکی کا کہنا ہے کہ جب اس نے بھارتی سکیورٹی فورسز سے پوچھا کہ اس کے والد کو کیوں مارا تو وہ بے شرمی سے ہنسنے لگے۔ والد کو شہید کرکے بھارتی فوجی ہنس رہے تھے: گڑگڑاتی کشمیری بچی…
