Input your search keywords and press Enter.

ایشیا

کشمیر کے سلسلے میں پاکستانی حکام کے بیان پر ہندوستان کا احتجاج

ہندوستان نے جموں و کشمیر کے حوالے سے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بیانات پر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ہندوستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے۔  رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کی سرکاری خبر رسان ایجنسی یو…

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی تقریب میں شرکت

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی تقریب میں خصوصی شرکت۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا تقریب میں آمد پر متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم الزابی نے استقبال کیا۔ اس موقع…

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش ہے، پاکستان

 پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں اور بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے غیر انسانی سلوک پر گہری تشویش کا اظہارکیا ہے، افغانستان میں امن و استحکام پاکستان کے مفاد میں ہے، پاکستان اور…

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے،ترک سفیر

پاکستان میں ترکی کے سفیر مہمت پاچا جی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیر ی عوام کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہیے یہی وقت کی ضرورت ہے،پاکستان اور ترکی کے درمیان دفاعی شعبے میں اچھے تعلقات ہیں اور یہ درست سمت پر چل…

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کی بھارتی کوشش کو مسترد کردیا

مقبوضہ کشمیر میں کسی بھی G20 اجلاس یا تقریب کا انعقاد ایک خیانت ہے، ترجمان دفتر خارجہ اسلام آباد: بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں جی 20 ممالک کے اجلاس یا تقریب منعقد کرنے سے متعلق خبروں پر ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایسی کسی بھی…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے لئے وزیر اعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ کی ملاقات

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے لئے وزیر اعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے ملاقات کی۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر اقتصادی امور سردار ایاز صادق بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ملاقات میں…

مسئلہ کشمیر پرکشمیریوں اور پاکستان کےاصولی موقف کی کھلی حمایت پرہم ترکی کےشکرگزار ہیں: سفیر پاکستان

تقریب میں بڑی تعداد میں انقرہ میں مقیم پاکستانی باشندوں ، پاکستان کے سفارتکاروں اور ممتاز ترک شخصیات نے شرکت کی۔ سب سے پہلے قومی ترانہ بجایا گیا اور اس کے بعد تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ کلام پاک سے ہوا مسئلہ کشمیر پرکشمیریوں اور پاکستان کےاصولی موقف کی کھلی…

10 کشمیریوں کی شہادت : صدرِ پاکستان کا بھارت سے بڑا مطالبہ

صدر پاکستان عارف علوی نے بھارتی فورسزکی جارحانہ کارروائیوں کے دوران کشمیریوں کی شہادت کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی کارروائیاں بند کرے۔ نے بھارت کی جانب سے 10 کشمیریوں کے قتل کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا قابض…

ترک صدر کا کشمیر سے متعلق بیان خوش آئند ہے

مسئلہ کشمیر اقوامِ متحدہ کے معاملہ پر موجود سب سے پرانا ایجنڈا ہے لیکن آج تک بین الاقوامی برادری اور عالمی اداروں نے اس مسئلے کے حل کے لیے کوئی ٹھوس اقدامات نہیں کیے۔ یہی وجہ ہے کہ بھارت نے عالمی برادری کے ان رویوں سے شہ پا کر 5…

یاسین ملک کے حوالے سے او آئی سی کے بیان پر ہندستان کا شدید اعتراض

نئی دہلی، 28؍ مئی (ایس او نیوز؍ایجنسی) ہندوستان نے جمعہ کو یاسین ملک معاملے میں عدالت کے فیصلے سے متعلق اسلامی تعاون تنظیم کے آزاد مستقل انسانی حقوق کمیشن کے تبصروں پر سخت اعتراض کیا اور کہا کہ ان تبصروں کے ذریعے او آئی سی۔ آئی پی ایچ آر سی…