Input your search keywords and press Enter.

ایشیا

کشمیر پریمیئر لیگ میں کوہلی کی آمد کا علم نہیں، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین ویرات کوہلی کی پاکستان آمد کا علم نہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی کے پاکستان میں بے شمار مداح ہیں، اگر وہ پاکستان آنا چاہتے ہیں تو بھارتی کرکٹ…

کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دینے پر پاکستان کا بھارت کو سخت جواب

اقوام متحدہ میں بھارتی سفارت کار کی جانب سے کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دینے پر پاکستان نے بھارتی حکومت کو سخت جواب دیا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ میں بھارتی سفارت کار کی جانب سے کشمیر…

حریت رہنما یاسین ملک کی رہائی کیلئے اسلام آباد میں ریلی

رپورٹ کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک کی رہائی کے لئے پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا چیرمین پیس اینڈ کلچر اہلیہ یاسین ملک, مشعال ملک نے ریلی میں شرکت کی ،احتجاجی مظاہرے میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سمیت اہم رہنماؤں نے شرکت کی ،یاسین…

پاکستانی قومی اسمبلی کی کشمیر کی حد بندی کیخلاف قرار داد مضحکہ خیز :دہلی

او آئی سی اجلاس میں حریت کو شرکت کی دعوت پراعتراض  پاکستان کو ہندوستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت یا مداخلت کرنے کا کوئی ٹھوس موقف نہیں ہے‘‘۔ وزارت خارجہ نے آج جموں و کشمیر میں حد بندی مشق پر پاکستان میں منظور کی گئی قرارداد پر سخت تبصرہ کرتے…

کشمیر پر او آئی سی کی مداخلت غیر ضروری:دہلی

ہندوستان نے پیر کو اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کو جموں و کشمیر میں حد بندی مشق پر اس کے ’غیر ضروری‘ تبصروں کے لئے تنقید کا نشانہ بنایا اور اس گروپ سے کہا کہ وہ اپنے ’فرقہ وارانہ ایجنڈے‘ پر عمل کرنے سے باز رہے۔ جموں و کشمیر…

کشمیر میں نئی حلقہ بندیاں عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: او آئی سی

اسلامی تعاون تنظیم کی جنرل سیکریٹریٹ نے انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں انتخابی حلقہ بندیوں کو ازسر نو ترتیب دینے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو او آئی سی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان کے مطابق جنرل سیکریٹریٹ نے کہا ہے کہ انڈیا کے زیرانتظام کشمیر…

نماز عید کے خطبوں میں فلسطین اور کشمیر سے اظہار یکجہتی

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق عید فطر کے موقع پر پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے ہزاروں اجتماعات منعقد ہوئے اور نماز عید کے بعد امت مسلمہ اور ملک کی سلامتی خوشحالی کے لیے دعائیں مانگی گئیں۔ کوئٹہ میں نماز عید مرکزی عید گاہ علمدار روڑ…

پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے مقبوضہ جموں و کشمیر کے دورے کو مستردکردیا

ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہےکہ 5 اگست 2019 کے بعد سے عالمی برادری نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے ایسی کئی مایوس کن چالوں کا مشاہدہ کیا جن کا مقصد اصل بنیادی مسائل سے عالمی توجہ ہٹانا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی…

پاکستان مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کا حل چاہتا ہے، وزیراعظم کا نریندر مودی کو خط

وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے خط کا جواب دے دیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے خط میں بھارتی وزیراعظم کو کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے اور پاکستان مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کا حل چاہتا…

پاکستان مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کا حل چاہتا ہے، وزیراعظم کا بھارتی ہم منصب کو خط

 نریندر مودی کی جانب سے شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد مبارکباد کا مراسلہ موصول ہوا جس کے جواب میں انہوں نے اُمید ظاہر کی کہ پاکستان بھارت کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے- عثمان بزدار ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کے پاس پہنچ گئے دوسری…