Input your search keywords and press Enter.

ایشیا

کشمیری رہنماؤں کو او آئی سی اجلاس میں دعوت دینے پر دہلی کا اعتراض، پاکستان کا جواب

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سرگرم سیاسی تنظیم حریت کانفرنس کے رہنماؤں کو او آئی سی اجلاس میں دعوت دینے پر ایک بار پھر نئی دہلی اور اسلام آباد آمنے سامنے آگئے ہیں۔ ہندوستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باغچی نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے…

پاکستان کی درخواست پر چین نے سلامی کونسل میں مسئلہ کشمیر اٹھا دیا

نیویارک: پاکستان کے مطالبے پر چین نے آج پھر سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر اٹھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق چین نے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خط کو بنیاد بناکر سلامتی کونسل میں کشمیر پر تفصیلی بریفنگ طلب کرلی، سلامتی کونسل میں بھارتی جارحیت پر تبادلہ خیال ہوگا۔…

او آئی سی اجلاس میں پاکستان کشمیر اور افغان صورتحال پر بات کرے گا:وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے آئندہ 48ویں اجلاس پر بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم ممالک کے درمیان اتحاد کو فروغ دینے اور درپیش مشترکہ مسائل پر مل کر راستہ تلاش کرنے کے لیے ایک پل…

مقبوضہ کشمیر انسانی حقوق کے کارکنوں ،قیدیوں سے ناروا سلوک ،یورپی ممالک کا اظہار تشویش

یورپی یونین کے 21 رکن ممالک نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے نام کھلے خط میں انسانی حقوق کے کارکنوں خاص طور پر مقبوضہ کشمیر میں یو اے پی اے ایکٹ کے تحت جیلوں میں قید کارکنوں کے ساتھ ناروا سلوک پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے اور…

صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی ملاقات، تعمیر و ترقی کا کام تیزی سے جاری رکھنے پر اتفاق

 صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں اہم تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر مسئلہ کشمیر کو مل کر بین الاقوامی سطح جارحانہ انداز میں پر اٹھانے پر اتفاق کیا گیا جبکہ اسی طرح…

اسلام آباد: پاکستان نے متنہہ کیا ہے کہ بھارت ایک بار پھر فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچاسکتا ہے۔

اپنی ہفتہ بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ پاکستان نے اپنے دوست ممالک کو آگاہ کردیا ہے کہ بھارت ایک بار پھر فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچا سکتا ہے، عالمی برادری بھارتی عزائم کا نوٹس لے، پاکستان بھارت کے ساتھ پرامن اور دوستانہ ہمسائیگی…

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں مزید 5 کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت

پاکستان نے بھارتی فورسز کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے علاقے کولگام میں 5 کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق بھارتی قابض افواج نے یکم اکتوبر سے اب تک جعلی مقابلوں یا نام نہاد ’سرچ آپریشنز‘ میں…

دبئی حکومت کی زیر ملکیت کمپنی مقبوضہ کشمیر میں ڈرائی پورٹ تعمیر کرے گی

مقبوضہ جموں و کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ بندرگاہیں بنانے والی دبئی کی معروف کمپنی ’ڈی پی ورلڈ‘ مقبوضہ وادی میں ڈرائی پورٹ بنانے کے لیے تیار ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق منوج سنہا سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے…

مقبوضہ کشمیر: پاکستان کی مزید 6 افراد کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت

دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے اپنے بیان میں کہا کہ پا کستان، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں گزشتہ تین دنوں میں جعلی مقابلوں اور نام نہاد محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کے دوران مزید 6 کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کرتا…

پاکستان نے OIC کی میٹنگ میں اٹھایا کشمیر کا معاملہ ، مسلم ممالک سے کیا یہ بڑا مطالبہ

 پاکستان نے پھر سے بین الاقوامی پلیٹ فارم پر کشمیر کا معاملہ اٹھایا ہے ۔ اسلام آباد میں پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی سے وابستہ پروگرام میں کشمیر کا ایجنڈہ رکھا ۔ اسلام آباد : پاکستان (Pakistan) نے پھر سے بین…