Input your search keywords and press Enter.

ایشیا

پاکستان کی کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت

 پاکستان نے قابض بھارتی فوجیوں کی طرف سے مزید دو کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ سری نگر میں 2 مزید کشمیریوں کا ماورائے عدالت قتل قابل مذمت ہے، ہم جعلی پولیس مقابلوں میں کشمیریوں…

آزاد کشمیر پریس فاونڈیشن کے ممبرز بورڈ آف گورنرز کے انتخابات ، راولپنڈی ، اسلام آباد سے ایک نشست کے انتخاب پر ووٹنگ کا مرحلہ مکمل

 آزاد جموں و کشمیر پریس فاونڈیشن کے ممبرز بورڈ آف گورنرز کے انتخابات کے سلسلے میں راولپنڈی / اسلام آباد سے ایک نشست کے انتخاب پر ووٹنگ کا مرحلہ مکمل ہو گیا۔ بدھ کے روز رابطہ دفتر محکمہ اطلاعات راولپنڈی میں منعقد ہونے والے انتخابات میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر اطلاعات خواجہ…

پاکستان کی مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقو ق کے کارکن خرم پرویز کی گرفتاری کی مذمت

پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقو ق کے کارکن خرم پرویز کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی قابض افواج کی جانب سے انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاریاں،مقبوضہ جموں وکشمیر میں نئی ​​دہلی کی ریاستی دہشت گردی اور بنیادی انسانی حقوق کو…

کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی رپورٹ مرتب کریں گے، نمائندہ خصوصی او آئی سی

اسلام آباد : اسلامی تعاون تنظیم کے نمائندہ خصوصی یوسف الدوبے نے کہا کہ ان کا 5 روزہ دورہ کافی مفید رہا اور وہ کشمیر کی صورت حال سے متعلق ایک تفصیلی رپورٹ مرتب کریں گے۔ اسلام آباد میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے یوسف…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج میں اضافہ، پاکستان کو تشویش

 ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ غیرقانونی طورپر بھارت کے زیرقبضہ جموں وکشمیر میں قابض بھارتی افواج کے 5500اضافی دستوں کی حالیہ تعیناتی پر پاکستان کو گہری تشویش ہے۔ جمعرات کو ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ دنیا کے سب سے زیادہ…

وزیراعظم عمران خان سے جموں و کشمیر کے بارے میں او آئی سی کے خصوصی نمائندہ کی قیادت میں وفد کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو انسانی بنیادوں پر امداد کی فراہمی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا حل خطے کے پائیدار امن کیلئے ضروری ہے، مسلم امہ کی جانب سے کشمیر…

او آئی سی کے نمائندہ خصوصی برائے کشمیر سے حریت کانفرنس کے وفد کی ملاقات

کراچی (جنگ نیوز) کل جماعتی حریت کانفرنس کے وفد نے او آئی سی کے نمائندہ خصوصی برائے کشمیر یوسف الدوبے سے ملاقات کی ہے۔ خیال رہے او آئی سی کے نمائندہ خصوصی برائے جموں و کشمیر یوسف الدوبے اتوار پانچ روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں۔ وفد نے او آئی…

مسئلۂ کشمیر پر پیشرفت، او آئی سی کے خصوصی ایلچی آج پاکستان پہنچیں گے

مسئلۂ کشمیر پر پیشرفت کیلئے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے خصوصی ایلچی برائے جموں و کشمیر یوسف الدوبے آزاد کشمیر سمیت پاکستان کے دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق او آئی سی کی جانب سے یوسف الدوبے پاکستان کا 6روزہ دورہ کریں گے۔اسلامی تعاون…

بھارتی افواج کشمیر یوں کا قتل عام کر رہی ہے:گورنر پنجاب

 گور نر پنجاب چودھری محمدسرور یوم سیاہ کشمیر پر پیغام میں کہا کہ نر یندرمودی اور بھارتی افواج کشمیر یوں کا قتل عام کر رہی ہے ،، وقت آچکا ہے اقوام متحدہ بھارتی افواج کو دہشت گرد فورسز قرار دے ، وزیر اعظم عمران خان کشمیر یوں کا سفیر ہونے…