Input your search keywords and press Enter.

ایشیا

نریندر مودی کی کشمیر پر نشست ناکام، بے سود اور بے مقصد تھی:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور مقبوضہ کشمیر کے سینیئر سیاستدانوں کے درمیان ملاقات ‘تعلقات عامہ کا عمل’ تھا جس سے کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوا۔ اسلام آباد میں نیوز بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ملاقات بھارت اور نریندر…

مسئلہ کشمیر پر حمایت کرکے چین نے ثابت کردیا وہ پاکستان کا ہر آڑے وقت کا ساتھی ہے’وزیر خارجہ

مقبوضہ کشمیر میں مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال پر گہری تشویش ہے، وادی سے شہادتوں کی اطلاعات بھی سامنے آرہی ہیں،  چین نے مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر سلامتی کونسل میں پاکستان ساتھ دینے کا اعلان کرکے ثابت کردیا کہ وہ پاکستان کا ہر آڑے وقت کا ساتھی ہے۔…

بھارت کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرکے ایک اور فلسطین کی تاریخ لکھنا چاہتا ہے ، پیس اینڈ جسٹس فورم کے زیراہتمام منعقدہ سیمینار سے مقررین کا اظہار خیال

مسئلہ کشمیر جنوبی ایشیا کے امن واستحکام کے اوپر مستقل لٹکتی ہوئی تلوار ہے۔اقوام متحدہ نے اس مسئلہ کو اپنے چارٹر اور قراردادوں کے تحت حل کرنے میں سرگرمی نہ دکھائی تو کئی ایٹمی طاقتوں کے درمیان کشیدگی کسی بھی مسلح تصادم کا رخ اختیارکرسکتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار…

بھارت مقبوضہ کشمیر سے متعلق مزید کسی بھی اقدام سے باز رہے، دفتر خارجہ

 پاکستان نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں وکشمیر سے متعلق مزید اقدامات سے باز رہے، مزید غیر قانونی اقدامات خطے میں امن واستحکام کو خطرے سے دوچار کر دیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے جمعرات کو ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ بھارت مقبوضہ جموں…

تنازعہ کشمیر پربات کئے بغیر مذاکرات بے معنی

پاکستان کے وزیر خارجہ نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کردیا کہ کشمیر مسئلے کو میز پر رکھے بنا ہندوپاک مذاکرات بے معنی اور غیر حقیقت پسندانہ ہوںگے لہٰذا جب تک کشمیر بات چیت کے ایجنڈے میں نہیں ہوگا ہندوپاک مذاکرات نہیں ہوسکتے۔سی این آئی کے مطابق پاکستانی روزنامہ ڈان…

بھارتی کشمیر میں تازہ فوجی دستوں کی تعیناتی: مقامی لوگوں کے خدشات اور پاکستان کو تشویش

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں بڑی تعداد میں وفاقی پولیس فورسز اور نیم فوجی دستوں کی آمد اور جموں اور وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں ان کی تعیناتی کے بعد ایک بار پھر افواہوں کا بازار گرم ہوگیا ہے۔ مقامی آبادی کے ایک وسیع حلقے میں اس خدشے…

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی کے ضلع پلوامہ اور شوپیاں میں محاصرے کیا اور گھر گھر تلاشی کی آڑ میں مزید 4 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ ان شہادتوں کے بعد 2 روز میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید کشمیری نوجوانوں کی تعداد 7 ہوگئی…

ترک وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ میں مظلوم کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کرکے دل جیت لئے ہیں:کشمیر کمیٹی جدہ

مکہ مکرمہ (محمدعامل عثمانی) کشمیر کمیٹی جدہ کے صدر مسعود احمد پوری اور دیگر ممبران نے ترک وزیر خارجہ کی جانب سےاقوام متحدہ میں مظلوم کشمیری بھائیوں کی آواز بلند کرنےاور بھارتی پابندیوں کے خلاف کلمہ حق کہنے پر صدر رجب طیب اردوان اور ترک حکومت کو خراج تحسین پیش…

کشمیری عوام سے یکجہتی کے لئے احتجاجی مظاہرہ

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم، معروف کشمیری مصنف و کالم نویس بشیر سدوزئی اور یوتھ پارلیمنٹ کے رہنما محسن واسطی نے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہدائے کشمیر کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے یوتھ فورم آف کشمیر کے زیر…

کشمیر پر روڈ میپ ہو تو انڈیا سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں: عمران خان

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ’اگر دہلی کشمیر کی سابقہ حیثیت بحال کرنے کا لائحہ عمل دیتا ہے تو ان کا ملک روایتی حریف انڈیا کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کو تیار ہے۔‘ جمعے کے روز برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کو دیے گئے انٹرویو میں…