Input your search keywords and press Enter.

ایشیا

‘پاکستان مسئلۂ کشمیر پر مسلم ممالک سے تبادلۂ خیال کرے گا’

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ‘اگر خدا نے مجھے وقت دیا تو مارچ 2022 میں، میں عالم اسلام کے وزرائے خارجہ کو اسلام آباد آنے کی دعوت دوں گا اور مسئلۂ کشمیر پر ان کو راغب کرنے کی کوشش کروں گا۔’ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے…

کشمیر کی پرانی حیثیت کی بحالی کی صورت میں ہی بھارت سے مذاکرات ممکن ہیں، عمران خان

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے بھارت کو ایک بار پھر پیشکش کی ہے کہ اگر یہ کشمیر کی پرانی حیثیت بحال کرتا ہے تو اس صورت میں ہم مذاکرات کر سکتے ہیں۔ تا ہم اس بیان کے بعد بھارت نے تا حال کسی مثبت ردعمل کا مظاہرہ نہیں کیا۔ وزیراعظم…

صدرِ مملکت عارف علوی کا مسئلۂ کشمیر پر حمایت کیلئے آذربائیجان سے اظہارِ تشکر

اسلام آباد: صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مسئلۂ کشمیر پر پاکستان کے مؤقف کی حمایت کیلئے آذربائیجان سے تشکر کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ روز صدرِ مملکت سے آذربائیجان میں پارلیمنٹ اسپیکر پروفیسر صاحبہ غفارووا نے ملاقات کی جس کے دوران…

دفتر خارجہ کی مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض فورسز کی غیر قانونی تحویل میں بے پناہ تشدد سے نوجوان کشمیری محمد امین ملک کے قتل کی شدید مذمت

اسلام آباد۔5جون (اے پی پی):پاکستان نےمقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض فورسز کی غیر قانونی تحویل میں بے پناہ تشدد سے نوجوان کشمیری محمد امین ملک کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ کشمیریوں کے خلاف وحشیانہ طاقت کا استعمال کشمیری عوام کے جائز…

مسئلہ کشمیر: پاکستان کا اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ سے واضح مؤقف لینے کا اعلان

وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان آئندہ برس اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے سامنے مسئلہ کشمیر رکھ کر اُن کا واضح مؤقف حاصل کرے گا، وزیراعظم عمران خان نے فلسطین کے معاملے پر واضح مؤقف اپنایا اور فلسطینیوں کی وکالت کی۔ ملتان میں تحریک…

کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی تک بھارت سے بات چیت ممکن نہیں: وزیراعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ اسلام کو شدت پسندی اور دہشت گردی سے جوڑنے کی وجہ سے اسلاموفوبیا پھیل رہا ہے۔ بھارت مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست 2019 کے اقدامات واپس لے۔ اسلام آباد: عمران خان نے ایک مرتبہ پھر کشمیر کی پرانی حثیت بحالی کرنے تک بھارت…

شاہ محمود قریشی کی عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی سے ملاقات کی،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن کے لیے مسئلہ کشمیر اور مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے فلسطین کے تنازع کا حل ضروری ہے۔

بغداد میں عراقی ہم منصب سے ملاقات اور پریس کانفرنس میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان جنوبی ایشیا میں امن چاہتا ہے کیوں کہ خطے کے عوام کو غربت سے نکالنے کے لیے یہ انتہائی ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں امن کے لیے امن عمل…

پاک بھارت تعلقات میں بہتری، چین کردار ادا کو تیار  

چین نے کہا ہے کہ  پاکستان اور بھارت کے درمیان  مسئلہ کشمیر  خطے کے امن و استحکام کے لئے نقصان دہ ہی ہے ، عالمی برادری کشمیر کے  علاقے کی صورتحال پر توجہ دے  رہی ہے ، چین، پاک بھارت تعلقات کی بہتری کیلئے تعمیری  کردار  ادا کرنے پر تیار…

بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں کشمیر اور فلسطین سمیت مسلح تصادم کی تمام صورتحال میں شہریوں کے تحفظ اور احتساب کے تصور کو تقویت دینے کی ضرورت ہے، پاکستان

بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں کشمیر اور فلسطین سمیت مسلح تصادم کی تمام صورتحال میں شہریوں کے تحفظ اور احتساب کے تصور کو تقویت دینے کی ضرورت ہے، پاکستان اقوام متحدہ۔26مئی (اے پی پی):پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں کشمیر اور فلسطین سمیت مسلح تصادم…

میں جب فلسطین کی صورتحال دیکھ رہا تھا تو مجھے کشمیر یاد آرہا تھا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد میں ملتان سے تعلق رکھنے والے پارلیمنٹیرین سے ملاقات میں وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ آج فلسطینی کہہ رہے ہیں کہ ہمیں ہمارے گھروں سے جبراً نکال رہے ہیں اور کشمیری بھی یہی مطالبہ کر رہے ہیں۔ فلسطینی آبادیاتی تناسب میں تبدیلی کے خطرات کا اظہار کر…