Input your search keywords and press Enter.

ایشیا

بھارت اور پاکستان کے مابین ثالثی کا کردار ادا کررہا ہے

امریکا میں متحدہ عرب امارات کے سفیر یوسف ال اوطیبہ نے تصدیق کی ہے کہ خلیجی ریاست بھارت اور پاکستان کے مابین ‘پرامن اور فعال’ تعلقات کے لیے ثالثی کا کردار ادا کررہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق پاکستان اور بھارت سے اعلیٰ انٹیلی جنس افسران نے کشمیر…

پاک بھارت حکام کی دبئی میں مسئلہ کشمیر پر بات چیت

ان رپورٹس کی پاکستانی فوج اور بھارتی وزارت خارجہ سے تصدیق کی کوششیں خالی گئیں—فائل فوٹو: رائٹرز نئی دہلی: پاکستان اور بھارت سے اعلیٰ انٹیلی جنس افسران نے کشمیر کے معاملے پر حالیہ تناؤ کم کرنے کے لیے نئی کوششوں کے طور پر جنوری میں دبئی میں خفیہ بات چیت…

ترکی: مسئلہ کشمیر پر اصولی موقف اور تعاون پر پاکستان کی طرف سے ترکی کا شکریہ

مسئلہ جمّوں و کشمیر پر ترکی کا اصولی موقف اور پُر عزم تعاون قابلِ تعریف ہے، ترکی کا طرزعمل کشمیری عوام کے حوصلوں کو بلند رکھے ہوئے ہے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی…

کشمیر میں جعلی مقابلوں میں شدت پر سخت تشویش ہے، ترجمان دفتر خارجہ

کلثوم ہرا ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے کہا ہے کہ کشمیر میں جعلی مقابلوں میں شدت پر سخت تشویش ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے شوپیاں میں تین کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی قابض افواج نے 14 سالہ…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا مسجد پر حملہ، دفتر خارجہ کا ردعمل

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے مسجد پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذہبی مقامات کو نشانہ بنانا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج…

مسئلہ کشمیر پر بھارت سے بات چیت کے لئے تیار ہیں، پاکستان دفتر خارجہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن) ترجمان پاکستان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہمسئلہ کشمیر کے حل کے بغیرخطے میں امن ممکن نہیں ہے،ہم بھارت سے بات چیت کرنے کے لیے تیار ہیں،بات با معنی اور بنیادی تنازعات پر ہونی چاہیے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ترجمان دفتر…

مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے نہ تجارت ہوسکتی ہے نہ بات ، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی میڈیا سے بات چیت

اسلام آباد۔4اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے نہ تجارت ہوسکتی ہے نہ کوئی بات ہوسکتی ہے ، حکومت کو اپوزیشن سے کوئی فکر نہیں ہے ،پی ڈی ایم ٹھس ہوگئی ہے ، عمران خان سمیت ساری کابینہ اپنا…

کشمیر کا مسئلہ حل کیے بغیر بھارت سے تجارت نہیں

وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے ساتھ تجارت کی بحالی کا امکان رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک کشمیریوں کو حق خود ارادیت نہیں ملتا اس وقت تک بھارت کے ساتھ تعلقات بحال نہیں ہوسکتے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس…

علی راشد ، شاہ محمود قریشی علی راشد ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(اردونیوز) امریکن پاکستانی ایڈوکیسی گروپ کے پریذیڈنٹ علی رشید نے یہاں پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں وفاقی وزیر خارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی سے ان کے چیمبر میںخصوصی ملاقات کی ۔ اس ملاقات میں انہوں نے انہیں نیویارک سٹیٹ اسمبلی کی جانب سے پانچ فروری کو نیویارک سٹیٹ میں…

بھارت کشمیر سمیت تصفیہ طلب مسائل پر ایک قدم اٹھائے ہم دو اٹھائے گے،شاہ محمود

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر سب سے بڑا تنازع ہے۔ امن کیلئے تصفیہ طلب  مسائل کا حل ناگزیر ہے۔ بھارت ایک قدم اٹھائے ہم دو قدم اٹھانے کیلئے تیار ہیں۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے دوشنبے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پانچ…