Input your search keywords and press Enter.

ایشیا

او آئی سی کی جانب سے بھارت  کو منہ توڑ جواب ملے گا:شاہ محمودقریشی

اسلام آباد :وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بیان کے بعد اسرائیل کو تسلیم کرنے کی تمام قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں ،وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی نے دوٹوک اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان  اسرائیل کو تسلیم نہیں کررہا،فلسطین پر ہمارا وہی مؤقف  ہے  جو کل تھا۔ وفاقی وزیر…

مسئلہ کشمیر،سعودی عرب اور امارات پیچھے ہٹ گئے؟ او آئی سی نے پاکستان کو بڑا جھٹکا دیدیا بھارت میں خوشی کے شادیانے

اسلام آباد(آن لائن ) نائجر کے دارالحکومت نیامی میں منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کے دو روزہ اجلاس میں مسئلہ کشمیر کو ایجنڈے میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاض میں اعلان کیے گئے او آئی سی کے انگریزی اور عربیدونوں…

جموں و کشمیر کے عوام مسئلہ کشمیر پر دو ٹوک موقف اختیار کرنے پر ترک صدر، حکومت اور عوام کو نہایت عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، سردار مسعود خان

مظفر آباد۔18نومبر (اے پی پی):آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے عوام مسئلہ کشمیر پر دو ٹوک، واضح اور اصولی موقف اختیار کرنے پر ترک صدر،ان کی حکومت اور عوام کو نہایت عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ صدارتی سیکرٹریٹ…

چین نے سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کا مطالبہ کیا ہے

چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق ، پاکستان اور بھارت کے مابین مسئلہ کشمیر کے حل کا مطالبہ کیا۔ دارالحکومت بیجنگ میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں ، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے پاکستان اور بھارت کے مابین حالیہ سرحدی جھڑپوں پر…

صدر ایردوان اسلامی مزاحمتی شخصیت کے طور پر ابھر کر سامنے آئے ہیں، صدر آزاد کشمیر

پاکستان کے زیر انتظام آزاد جموں کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان مسلم امہ کو درپیش بحران پر سخت موٗقف کے باعث مسلم دنیا میں ایک مزاحمتی شخصیت کے طور پر ابھر رہے ہیں۔ ترکی کی مسلم دنیا میں شناخت "امیدوں کے…

ایران مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے پاکستان کے موقف کی حمایت جاری رکھے گا، ایرانی قیادت کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے پاک ایران دوطرفہ تجار ت بڑھانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک تعلقات تعاون کو باہمی فائدہ کیلئے مزید مضبوط کریں۔ خبر رساں ادارے این این آئی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے پاکستان کے دورہ پر آئے…

بھارت اپنے نفرت آمیز، جارحانہ اقدامات کے باعث کشمیر سمیت پورے خطے کیلئے خطرے کی علامت بن چکا ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد۔12نومبر (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت اپنے نفرت آمیز، جارحانہ اقدامات کے باعث کشمیر سمیت پورے خطے کیلئے خطرے کی علامت بن چکا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے جمعرات کو اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری…

ہندوستان مسئلہ کشمیر کے حل سے انکار کر کے جنوبی ایشیاء کو تباہی کی طرف دھکیل رہا ہے‘سردار عتیق احمد خان

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 03 نومبر2020ء) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمدخان نے کہا کہ ہندوستان مسئلہ کشمیر کے حل سے انکار کر کے جنوبی ایشیاء کو تباہی کی طرف دھکیل رہا ہے۔اقوام متحدہ نے اس مسئلے کے حل کے…

اقوام متحدہ کشمیر سے متعلق سیکورٹی کونسل کی قرار دادوں پر عمل درآمد کرائے،صدر مملکت

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) صدر ڈاکٹر عارف علوی نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ جموں و کشمیر سے متعلق سیکورٹی کونسل کی قرار دادوں پر عمل درآمد کرائے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ تنازعات کے حل کیلئے بھارت سے بات چیت کا راستہ اپنایا۔…

کشمیری عوام کے ساتھ ہونے والے مظالم کے ذمہ دار بھارت کا مکروہ چہرہ ہر فورم پر بے نقاب ہونا ضروری ہے

لزبن ( ضیاء سید سے ) پرتگال کی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر پر بحث اور ووٹنگ کا عمل مکمل تفصیلات کے مطابق ایک طویل عرصہ کے بعد مسئلہ کشمیر پر پرتگال کی پارلیمنٹ میں بحث کی گئی جس میں پارلیمنٹ کے ممبران نے بھر پور حصہ لیا مسئلہ کشمیر کی…