Input your search keywords and press Enter.

ایشیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کو اجاگر کیا جائے،صدر عارف علوی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آسٹریا میں پاکستانی سفیر آفتاب احمد کھوکھر ملاقات کررہے ہیں اسلام آباد (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں اور اقلیتی گروہوں کے خلاف دہشت گردی کا راج مسلط کیا ہوا ہے۔آسٹریا اور…

مسئلہ کشمیر طاقت کے استعمال سے حل نہیں ہوگا، وزیر خارجہ

 اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ طاقت کے استعمال سے حل نہیں ہوگا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت نہتے کشمیریوں پر طاقت کا استعمال گذشتہ 7 دہائیوں سے کررہاہے تاہم طاقت کے استعمال سے یہ مسئلہ…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 افراد شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران دو افراد کوشہید کردیا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران  دو افراد کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق  فائرنگ کا پہلا…

تحریک حق خودارادیت کی جانب سے مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کیلئے منظم مہم، آج اسلام آباد میں سیمینار ہوگا

 بریڈ فورڈ ( نمائندہ جنگ ) جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل نے مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے لئے منظم مہم کا آغاز کر دیا ، تحریک حق خود ارادیت کے چیئرمین راجہ نجابت حسین نے گذشتہ روز برطانیہ کی حکمران جماعت کے ممبران پارلیمنٹ ایم پی…

شنگھائی تعاون تنظیم نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق پاکستان کے موقف کی تائید کردی

شنگھائی تعاون تنظیم نے پاکستان کے نئے نقشے پر بھارتی اعتراض مسترد کر دیا۔ قومی سلامتی مشیران اجلاس میں بھارتی مشیر اجیت دول نے اعتراض اٹھایا تھا پاکستان کی نمائندگی قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف نے کی۔ مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف  نے اجلاس میں موقف اپنایا…

اسلام آباد علما و ذاکرین کنونشن سے کشمیری مظلومین کی حمایت میں قرار داد پیش ہوا

اسلام آباد میں ہونےوالے شیعہ علما و ذاکرین کنونشن  سے خطاب کرنے والے تمام علماے کرام نے بھارتی مظالم کی مذمت اور کشمیری بھائیوں کے حمایت میں بیانیہ جاری کردیا…

حریت فورم کی جانب سے میر واعظ عمر فاروق کی فوری رہائی کا مطالبہ

اسلام آباد: میر واعظ عمر فاروق کی سرپرستی میں قائم حریت فورم کی آزادکشمیر شاخ کے کنوینر سید فیض نقشبندی نے میر واعظ عمر فاروق کی فوری رہائی کا مطالبہ کیاجنہیں قابض انتظامیہ نے گزشتہ سال غیر قانونی طورپربھارت کے زیر تسلط جموں وکشمیرکی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعد…

جدہ : مسئلہ کشمیر  اجاگر کرنے کیلئے ’ کشمیر یکجہتی واک ‘

جدہ (رپورٹ: امیر محمد خان ) جدہ میں پاکستان کے قونصل خانے کے افسران اور عملے نے قونصل جنرل کی سربراہی میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے اور اس بات کا اعادہ کرنے کیلئے قونصلیٹ کے قریبی شاہراہ پر کشمیر سے اظہار یک جہتی کیلئے ’ کشمیر یک جہتی واک…

پاکستان اوردفاع کشمیر

کشمیرکی آزادی کی تحریک جو کئی سالوں سے جاری ہے اوراس تحریک کی آبیاری کشمیری عوام نے اپنے مقدس خون سے کی ہے ۔کشمیریوں کا حق خود ارادیت بین الاقوامی سطح پر تسلیم کیا گیا ہے لیکن بھارت اپنے ظالمانہ اقدامات کے ذریعے کشمیریوں کی آواز دبا رہا ہے ۔…

مودی کی فاشسٹ حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں تمام حدیں پار کردیں

ریاض(قدرت روزنامہ) اسلامی عسکری اتحاد کے سربراہ (ر) جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ مودی کی فاشسٹ حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں تمام حدیں پار کردیں . پاکستانی فوج دنیا کی کہنہ مشق آرمی، اس نے روایتی، غیر روایتی اور بدامنی کے خلاف لڑائی کے تمام محاذوں پر اپنا…