Input your search keywords and press Enter.

ایشیا

مقبوضہ جموں وکشمیر پر بھارت کا غاضبانہ قبضہ زیادہ دیر نہیں رہ سکتا: عطاء اللہ تارڑ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد):وفاقی وزیر اطلاعات عطا ء للہ تارڑ نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارت کا غاضبانہ قبضہ زیادہ دیرتک قائم نہیں رہ سکتا۔ کشمیر نیوز کے مطابق عطاء اللہ تارڑ نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

یوم استحصال کشمیرکے موقع پرپاکستان کی قومی اسمبلی میں بھارتی اقدامات کی مذمت میں قراردادیں منظور

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد):یوم استحصال کشمیر کے موقع پر بھارت کی جانب سے5اگست 2019 کو کیے گئے جابرانہ اقدامات کی مذمت کے لیے پاکستان کی قومی اسمبلی میں متفقہ طورپر مذمتی قراردادیں منظورکی گئیں ۔ کشمیر نیوز کے مطابق وفاقی وزیر امیر مقام نے قومی اسمبلی میں قرارداد…

کشمیریوں کوحق خودارایت حاصل ہونے تک سکھ کا سانس نہیں لیں گے :بلاول بھٹو زرداری

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد:) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکومت کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کی ایک بار پھر شدید مذمت کرتے ہوئے کشمیری عوام کے ساتھ پاکستان کے غیر متزلزل…

بھارتی سپریم کورٹ 8 اگست کو جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کی درخواست پر سماعت کرے گی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (نئی دلی):بھارتی سپریم کورٹ8اگست بروز جمعہ کو ایک اہم درخواست کی سماعت کرے گی ۔درخواست میں سپریم کورٹ سے بی جے پی کی بھارتی حکومت کومقبوضہ جموں و کشمیر کی مکمل ریاستی حیثیت بحال کرنے کی ہدایت دینے کی استدعا کی گئی ہے ۔ مودی حکومت…

مقبوضہ کشمیرمیں 5اگست 2019سے اب تک ایک ہزار سے زائدکشمیریوں کوشہید کیاگیا: رپورٹ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر):05اگست 2019کو بی جے پی کی ہندوتوا حکومت کی طرف سے مقبوضہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کی غیر قانونی منسوخی کے بعد سے مقبوضہ علاقے میں کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل ، بلاجواز گرفتاریوں،جبری گمشدگیوں،ظلم و تشدد اورجائیدادوں کی ضبطی اور سرکاری ملازمتیں چھیننے کے…

مودی حکومت کے غیر قانونی اقدامات کو 6برس مکمل

پورے مقبوضہ کشمیرمیں زبردست احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر):مودی کی بھارتی حکومت کی طرف سے دفعہ370اور 35Aکی غیر قانونی منسوخی کے چھ سال مکمل ہونے کے موقع پر آج پورے مقبوضہ جموں و کشمیر میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ کشمیر نیوز کے…

کشمیری عوام5اگست کی غیر قانونی اور یکطرفہ تبدیلیوں کومسترد کرتے ہیں: حریت رہنما

عالمی برادری جموں و کشمیر میں بھارت کے نوآبادیاتی منصوبوں کو روکنے کے لئے مداخلت کرے 3 اگست, 2025 سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر):غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں مختلف حریت رہنمائوں اور تنظیموں نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی طرف سے 5اگست 2019کو دفعہ370کو یکطرفہ طور…

کشمیری آج یوم استحصال کشمیر کویوم سیاہ کے طورپر منارہے ہیں

حریت چیئرمین کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں ہڑتال اوراحتجاج کی اپیل سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر):کنٹرول لائن کے دونوں جانب، پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم استحصال کشمیر کو یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں تاکہ بھارت کے 5اگست 2019کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کے…

رہبرِ معظم کی شان میں گستاخی۔۔۔بھارت کے خلاف صرف مقبوضہ کارگل میں ہی احتجاج کیوں؟ ڈاکٹر نذر حافی

گزشتہ روز یعنی ۳۰ جولائی ۲۰۲۵ کو بھارت کی طرف سے رہبر معظم سید علی خامنہ ای کی شان میں گستاخی کے خلاف مقبوضہ کرگل میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کی قیادت میں اس احتجاجی ریلی کا قافلہ امت مسلمہ کے ضمیر کی بیداری، اور درد…

مقبوضہ جموں وکشمیر :حریت کانفرنس نے 5اگست کو ہڑتال کی کال دیدی کشمیریوں کی پرامن جدوجہد کو بدنام کرنے پر امیت شاہ کی مذمت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ مودی حکومت کی طرف سے اگست 2019 میں علاقے کی خصوصی حیثیت چھیننے کے غیر قانونی اقدام کیخلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرانے کیلئے پانچ…