Input your search keywords and press Enter.

دنیا

انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے نمائندے کا دورۂ کارگل؛ اہم شخصیات سے ملاقاتیں اور مطالبات کی حمایت کا اعلان /انجمنِ شرعی شیعیان

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے صدر آقا سید حسن موسوی الصفوی نے اپنے ایک نمائندے کو لداخی عوام کے مطالبات کے حمایتی پیغام کے ساتھ کارگل بھیجا ہے۔ سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کی رپورٹ کے مطابق، جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے صدر اور شعبۂ…

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم/جعفریہ سپریم کونسل جموں وکشمیر پاکستان کے سربراہ نے کہا ہے کہ حزب اللّٰہ کے نئے سیکرٹری جنرل کی تقرری سے اسلام دشمن قوتوں کو سخت مایوسی ہوئی ہے اور ان کی تمام امیدوں پر پانی پھر گیا ہے۔ سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کی رپورٹ کے مطابق،…

آقا سید حسن صفوی کی لداخیوں کے مطالبات کی حمایت/ وادی کشمیر میں جاری قتل و غارتگری کی شدید مذمت آقا حسن صفوی موسوی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے صدر آقا حسن صفوی نے بڈگام میں نمازِ جمعہ کے خطبوں میں لداخی عوام کے مطالبات کی حمایت اور وادی کشمیر میں جاری قتل و غارتگری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کی رپورٹ کے مطابق،…

قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی میں یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا

دبئی (سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم) قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایک تقریب کا اہتمام کیا جس میں کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی کے افراد نے شرکت کی۔ یہ دن بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر (IOJK) کے لوگوں کی مسلسل…

ملت کشمیر اس مشکل وقت میں اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم

ملت کشمیر اس مشکل وقت میں اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم سید حسن نصر اللہ کی شہادت ہم سب کو متحد ہونے کا درس دیتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے موقع پر سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کے سیکرٹری…

مودی کو مسئلہ کشمیر پُرامن طریقے سے حل کرنے پر مجبور کرونگا، انجینئر رشید

عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ نے کہا کہ اگر محبوبہ ایک عملی روڈ میپ دکھاتی ہیں کہ وہ آرٹیکل 370 کو کیسے بحال کرتی ہیں تو میں اپنے امیدواروں سے دستبردار ہونے کو کہوں گی۔ سپورٹ کشمیر نیوز: کل تہاڑ جیل سے رہائی کے بعد اپنی آخری سانس تک نریندر…

ایران کے حالیہ انتخابات میں ٹرن آوٹ میں کمی کی وجوہات

تحریر🖊️ م ع شریفی کل یکم جولائی 2024ء کو ہمارے پرانے دوست قلمی استاد ماہر تعلیم فاضلِ محترم قبلہ ڈاکٹر نذر حافی صاحب کی پی ایچ ڈی مکمل ہونے کی خوشی میں ، مجلس وحدت مسلمین پاکستان سیکرٹری امور خارجہ علامہ ڈاکٹر سید شفقت شیرازی صاحب کی طرف سے ان…

ملکی سلامتی، قومی تحفظ ، ملی استقلال اور کشمیر کی آزادی کیلئے آٹھ فروری کے انتخابات میں عوام کی بھرپور شمولیت ضروری ہے۔ وائس آف نیشن کے محققین کے اعزاز میں حجۃ الاسلام ڈاکٹر شفقت حسین شیرازی کی طرف سے اعشائیہ۔

رپورٹ : رفیق انجم مرکز تحقیقات باقرالعلوم قم المقدس میں وائس آف نیشن سے مربوط محققین اور لکھاریوں کے اعزاز میں ایم ڈبلیو ایم شعبہ امور خارجہ کے مسئول حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر شفقت حسین شیرازی صاحب کی طرف سے اعشائیہ دیا گیا۔ نشست کے آغاز میں تلاوت قرآن…

عوام انتخابات میں بھرپور شرکت کریں، یہ انتخابات ساری ملت پاکستان اور کشمیری بھائیوں کیلئے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ ڈاکٹر شفقت شیرازی پاکستان کے داخلی مسائل میں مسئلہ کشمیر کو بھولنا نہیں چاہیے۔ سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم

11 دسمبر 2023ء کو بھارتی سپریم کورٹ کی طر ف سے آرٹیکل 370 کی حمایت میں متنازعہ فیصلے کے بعد پانچ فروری کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔ مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے حالات پر ہر مسلمان غمزدہ ہے۔ طوفان الاقصی نے مسئلہ فلسطین کو دوبارہ اجاگر کر دیا ہے۔…

کربلائے فلسطین و کشمیر مقاومت کا بائیسواں روز۔ حماس کی حکمت عملی نے فلسطین کو دنیا کے نقشے سے مٹنے سے بچالیا ہے۔ سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم

عالمی برادری غزہ اور مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کو رکوائے۔ پارہ چنار کو غزہ بننے سے بچایا جائے۔ مقبوضہ کشمیر کو بھارت نے بھی غزہ بنا رکھا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں مقامی کشمیریوں کی تجارت، امپورٹ ایکسپورٹ، باغات، فصلیں ، کاروبار سب کچھ تباہ کر دیا گیا ہے۔آزادی بیان…