سپورٹ کشمیر (نامہ نگار )گزشتہ روز سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کی میزبانی میں ایران کے شہرقم المقدس میں فلسطین کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہی کے حوالے سے ایک نشست کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں مسئلہ فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر…
سپورٹ کشمیر (نامہ نگار )گزشتہ روز سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کی میزبانی میں ایران کے شہرقم المقدس میں فلسطین کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہی کے حوالے سے ایک نشست کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں مسئلہ فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر…
غزہ میں اسرائیل کی طرف سے انسانی حقوق کی ہونے والی خلاف ورزیوں اور عالمی برادری کی بے حسی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کے سیکرٹری جنرل نذر حافی نے کہا ہے کہ آزادی کی تحریکیں قربانیوں سے ہی آگے بڑھتی ہیں۔ انہوں نے کہا…
11 دسمبر 2023ء کو بھارتی سپریم کورٹ کی طر ف سے آرٹیکل 370 کی حمایت میں متنازعہ فیصلے کے بعد پانچ فروری کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔ مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے حالات پر ہر مسلمان غمزدہ ہے۔ طوفان الاقصی نے مسئلہ فلسطین کو دوبارہ اجاگر کر دیا ہے۔…
ڈاکٹرعبداللہ بیلم استعماری طاقتیں اقوام متحدہ کےذریعےاپنے مفادات حاصل کرتی ہیں۔ اقوام متحدہ کا اصلی کام صرف امریکہ و یورپ کے مفادات کا دفاع کرنا رہ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران میں سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم اور صدائے کشمیر فورم کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی انٹرنیشنل کشمیر کانفرنس…
کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے یورپ میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے اپنی کوششیں تیز تر کردی ہیں اس سلسلے میں انہوں نے حالیہ دنوں اہم یورپی شخصیات، یورپی حکام اوربعض یورپی اراکین پارلیمنٹ سے ملاقاتیں کیں اور انہیں مقبوضہ کشمیرکی صورتحال سے آگاہ کیا۔…
حافظ انیب راشد کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے یورپ میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے اپنی کوششیں تیز کردیں۔ اس سلسلے میں انہوں نے حالیہ دنوں میں اہم یورپی شخصیات، یورپی حکام اور بعض یورپی اراکین پارلیمنٹ سے ملاقاتیں کیں اور انہیں مقبوضہ…
انسانی حقوق کا عالمی منشور 10دسمبر 1948کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے منظور کیا جسے یونیورسل ڈکلریشن آف ہیومن رائٹس کہا جاتا ہے۔10دسمبر کو پوری دنیا میں انسانی حقوق کے حوالے سے تقریبات،سیمینار،واکس اور مذاکروں کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں انسانی حقوق کے حوالے سے عوام کو…
بھارت کے ساتھ تعلقات کے فروغ کی بات پر بعض برطانوی ارکانِ پارلیمان کا موقف سامنے آیا ہے۔ اس معاملے پر برطانوی ارکانِ پارلیمان کا خیال ہے کہ مسئلہ کشمیر کے ہوتے ہوئے برطانیہ اور بھارت کے درمیان جمہوریت کے فروغ پر اشتراک کیونکر ممکن ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…
پاکستان تھروبال فیڈریشن نے ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تھروبال کے نمائشی مقابلے 5 فروری کو منعقد کروانے کا اعلان کردیا۔ گزشتہ روز پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ ان نمائشی مقابلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں اور…