Input your search keywords and press Enter.

دنیا

کشمیر یوتھ الائنس کے رہنماوں کی پریس کانفرنس: کشمیر یوتھ الائنس نے ڈاکٹر قاسم فکتو سے متعلق عالمی اداروں کے نام خطوط بھجوادیئے

اسلام آباد میں کشمیر یوتھ الائنس کے رہنماوں کی پریس کانفرنس: کشمیر یوتھ الائنس نے ڈاکٹر قاسم فکتو سے متعلق عالمی اداروں کے نام خطوط بھجوادیئے حریت رہنما ڈاکٹر محمد قاسم فکتو کی زندگی خطرے میں ہے، ڈاکٹر سید مجاہد گیلانی اسلام آباد:ڈاکٹر قاسم فکتو اور آسیہ اندرابی کے بھانجے…

کشمیر: صحافیوں کے خلاف ’’غیر ضروری طاقت کے استعمال‘‘ پر اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندوں نے تشویش کا اظہار کیا

سرینگر، دسمبر 4: اقوام متحدہ کے خصوصی نامہ نگاروں نے صحافیوں اور انسانی حقوق کے محافظوں کے خلاف ’’طاقت کے غیر ضروری اور ضرورت سے زیادہ استعمال‘‘ کے لیے ہندوستان پر تنقید کی ہے۔ خصوصی رپورٹرز وہ آزاد ماہرین ہیں جنھیں انسانی حقوق کی نگرانی اور رپورٹ کرنے کا کام…

آکسفورڈ یونیورسٹی میں طلبہ کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف احتجاج

برطانیہ کی صف اول کی یونی ورسٹی آکسفورڈ کے طلبہ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق برطانوی یورسٹی کے طلبہ بھی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم اور بربریت کے خلاف میدان میں نکل آئے، اس موقع پر انہوں…

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے رہنما خرم پرویز کی گرفتاری پر اقوام متحدہ کی تشویش

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انتظامیہ نے ایک اور ظالمانہ اقدام کیا ہے اور بدنام انویسٹی گیشن ایجنسی نے انسانی حقوق کے رہنما کو پکڑ لیا۔ انسانی حقوق کے معروف علم بردار خرم پرویز کو سری نگر سے گرفتار خرم کرلیا گیا اور ان کا موبائل فون، لیپ ٹاپ اور کتابیں…

تحریک کشمیر کا بھارتی وزیراعظم کی گلاسگو آمد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

 تحریک کشمیر اسکاٹ لینڈ کے زیراہتمام گلاسگو کے جارج اسکوائر میں بھارتی وزیراعظم کی گلاسگو آمد اور سی او پی 26 کانفرنس میں شمولیت کیخلاف ایک پُرجوش مظاہرہ کیا گیا جس میں برمنگھم، مانچسٹر، برٹن آن ٹرینٹ انورنس، ایڈنبرا اور ڈندٹی سے بھی وفود شریک ہوئے۔ تحریک کشمیر اسکاٹ لینڈ…

عالمی برادری کشمیریوں کو ان کا حق دلوانے میں اپنا کردار ادا کرے ۔ ایمسٹرڈیم میں مظاہرین کا مطالبہ

دنیا بھر میں مقیم کشمیری اور پاکستان 27 اکتوبر کو کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کی وجہ سے یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں۔ نیدر لینڈ ز کے شہر ایمسٹرڈیم کے مرکزی ڈیم اسکوائر پر اسی سلسلے میں ایک احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کیا گیا جس میں…

کشمیریوں کی جدوجہد سے اظہار یک جہتی کے لیے مصر میں بھی یوم سیاہ کشمیر

:پاکستان اور دنیا کے دیگر ممالک کی طرح مصرمیں بھی غیر قانونی زیرتسلط جموں و کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف اور کشمیریوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یوم سیاہ کشمیر منایا گیا۔ اس سلسلےمیں گزشتہ روز قاہرہ میں پاکستانی سفارتخانے کے زیر اہتمام…

مقبوضہ کشمیر میں قتل عام، نسلی تعصب کیخلاف کانگریس میں آواز اٹھنی چاہیے، رکن امریکی کانگریس

امریکی کانگریس مین جمال بومین کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں قتل عام اور نسلی تعصب کے خلاف کانگریس میں آواز اٹھنی چاہیے۔جمال بومین کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور نسلی تعصب کی ہر جگہ مخالفت کرنی چاہیے، میں نے ظلم کے خلاف آواز اٹھائی،…

وقت آگیا دنیا مسئلہ کشمیر کیلئے آگے بڑھے اور اسے حل کرے، صدر آزاد کشمیر

حافظ انیب راشد صدر آزاد کشمیر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ دنیا مسئلہ کشمیر کے لیے آگے بڑھے اور اس مسئلے کو حل کرے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کشمیر پیس فورم اور دیگر کشمیری تنظیموں کے اشتراک سے آج یورپین دارالحکومت…

شاہ محمود کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت پر اقوام متحدہ کو خط

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری اور صدر سلامتی کونسل کو خط لکھ دیا۔ شاہ محمود کی جانب سے اقوام متحدہ جنرل سیکرٹری اور صدرسلامتی کونسل کو لکھے گئے خط میں مقبوضہ کشمیر…