Input your search keywords and press Enter.

دنیا

اقوام متحدہ کے ماہرین کا کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی اورنئے قوانین کے نفاذپر اظہارتشویش

اسلام آباد۔18اپریل (اے پی پی):انسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کے ماہرین نے کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی اورنئے قوانین کے نفاذ کے بھارتی فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے جس سے مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کی سیاسی شمولیت میں کمی آ سکتی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس…

برسلز میں کشمیرکونسل ای یو کے تحت بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرہ

مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے جمعہ کے روز یورپ اور بلجئیم کے دارالحکومت برسلز میں مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کا اہتمام کشمیر کونسل ای یو نے ڈبلیو ایس سی کی عمارت کے سامنے کیا تھا۔ کورونا وائرس کے سبب مختصر رکھے جانے والے مظاہرے…

علی رشید کی وزیر خارجہ شاہ محمو د قریشی سے ملاقات ، نیویارک اسمبلی کی کشمیر قرارداد پیش کی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے علی رشیداور ان کی تنظیم APAGکی پاکستان، کشمیر اور پاکستانی امریکن کمیونٹی کے لئے خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین امریکن پاکستانی ایڈوکیسی گروپ (اے پی پیگ۔APAG) کے پریذیڈنٹ علی رشید نے یہاں پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں وفاقی وزیر خارجہ…

عالمی برادری کشمیریوں کی منظم نسل کشی کی غیرجانبدارتحقیقات کرے:پاکستان

 ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری کا کہنا ہے کہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل کا سلسلہ جاری ہے، قابض فوج نے مزید سات کشمیریوں کو شہید کر دیا، پاکستان بھارتی اقدامات کی مذمت کرتا ہے، عالمی برادری کشمیر میں مظالم کا نوٹس لے۔ ہفتہ وار بریفنگ کرتے ہوئے ان…

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے مقبوضہ جموں کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، 5 اگست کے غیر قانونی الحاق ، نئے ڈومیسائل قوانین، غیرقانونی اقدامات پر بھارت کو بھیجا گیا خط عوام کے لیے جاری کر دیا

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے مقبوضہ جموں کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، 5 اگست کے غیر قانونی الحاق ، نئے ڈومیسائل قوانین، غیرقانونی اقدامات پر بھارت کو بھیجا گیا خط عوام کے لیے جاری کر دیا اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے مقبوضہ…

اقوام عالم مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کا نوٹس لیں، پاکستان دفتر خارجہ

پاکستان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج نے کشمیریوں پر مظالم کا سلسلہ جا ری رکھا ہوا ہے،اقوام عالم سے درخواست کرتے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کا نوٹس لیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ترجمان پاکستان دفتر خارجہ نے…

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ، شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری کو تنبیہ کردی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان افغان امن عمل سمیت خطے میں امن و استحکام کیلئے اپنی مخلصانہ کاوشیں جاری رکھے گا ،انسانی حقوق کے علمبردار ممالک کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو رکوانے کیلئے کاوشیں بروئے کار…

امریکی خطے میں آباد تارکین وطن کا مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اُجاگرکرنے میں اہم کردار ہے، صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان

اسلام آباد۔13اپریل (اے پی پی):آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ سمندر پار بسنے والے کشمیری اور پاکستانی کشمیر کازکا ہراول دستہ ہیں، امریکہ، کینیڈا اور نارتھ امریکہ کے دوسرے خطوں میں آباد تارکین وطن نے اراکین پارلیمنٹ، میڈیا اور سول سوسائٹی کے ساتھ مل…

کشمیر کی صورتحال بین الاقوامی امن وسلامتی کیلئے خطرہ ہے: منیر اکرم

نیویارک: (دنیا نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے کہا ہے کہ کشمیر میں پاکستان اور بھارت کے مابین صورتحال بین الاقوامی امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہے۔ سرکاری میڈیا اے پی پی اردو کے مطابق امریکا کے آرمی وار کالج کے زیر اہتمام آن…

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی مقبوضہ کشمیر میں ظلم اور ستم کی مذمت

ویب ڈیسک: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کورونا کے نام پر مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن اور شہریت بل کیخلاف احتجاج کرنے پر سختیوں کی مذمت کی ہے۔ لندن کےایمنسٹی انٹرنیشنل آفس سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں کووڈ نائنٹین…