لندن (عمران راجہ) یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے پاکستان ہائی کمیشن لندن میں “کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی جھلک تصاویر میں” کے عنوان سے ایک تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پرہائی کمشنر معظم احمد خان نے کشمیری متاثرین کو خراجِ عقیدت پیش کیا…
