Input your search keywords and press Enter.

دنیا

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں 3 مزدوروں کے قتل کی تحقیقات کرے، پاکستان

پاکستان نے عالمی برادری سے مقبوضہ کشمیر میں 3 مزدوروں کے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بھارتی قابض فوسز نے مقبوضہ کشمیر میں 3 مزدوروں کو جعلی مقابلے میں ماورائے عدالت قتل کیا۔ ترجمان دفتر…

پاکستان کا مقبوضہ جموں و کشمیر میں تین بے گناہ کشمیری مزدوروں کے ماورائے عدالت قتل کی بین الاقوامی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد۔29دسمبر (اے پی پی):پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں تین بے گناہ کشمیری مزدوروں کے ماورائے عدالت قتل کی بین الاقوامی سطح پر آزادانہ تحقیقات کے اپنے مطالبے کا اعادہ کیا۔ تینوں کشمیری مزدوروں کو بھارتی قابض فورسز نے رواں سال جولائی میں شوپیان میں ہونے والے ایک…

آزاد کشمیر میں بابائے قوم کا یوم پیدائش آج بھرپور انداز سے منایا جارہا ہے

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج بھرپور انداز سے منایا جارہا ہے۔ پوری قوم کا اپنے عظیم قائد کو سلام عقیدت، قائد کے یوم پیدائش پر پاکستان کے جاری کردہ سیاسی نقشے پر مبنی بیس روپے مالیت کا خصوصی ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا گیا…

برطانیہ کشمیر سے متعلق اپنا عہد پورا کرے، کشمیر کونسل، وزیراعظم سے مطالبہ

لندن(آئی این پی) برطانیہ میں قائم جموں و کشمیر کونسل برائے ہیومن رائٹس(جے کے سی ایچ آر)ن نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے نئی دہلی کے دورے کے دوران 1947 میں برطانیہ کے اس وقت کے وزیر اعظم کی جانب سے جموں و کشمیر…

برطانوی وزیراعظم کو کشمیر سے متعلق اپنے وعدے کا احترام کرنے کا مطالبہ

اسلام ٹائمز۔ برطانیہ میں قائم حقوق اور وکالت کی تنظیم نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے نئی دہلی کے دورے کے دوران 1947ء میں برطانیہ کے اس وقت کے وزیراعظم کی جانب سے جموں و کشمیر کی عوام اور حکومت پاکستان سے کیے گئے…

اقوام متحدہ: بھارتی فوج کی کارروائی کا نوٹس لینا چاہیے، راجہ فاروق حیدر

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ کو بھارتی فوج کی کارروائی کا سخت نوٹس لینا چاہیے۔ ہم نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ کا نشانہ ایک بچی بنی تھی۔ انہوں نے کہا کہ…

بھارتی فوج کی ایل او سی پر اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگ۔

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) سے ملحق آزاد جموں و کشمیر کے سیکٹر چری کوٹ پر فائرنگ کر کے اقوام متحدہ کی گاڑی کو بھی نشانہ بنایا جس میں پاکستان اور بھارت میں اقوام متحدہ کے مبصر ملٹری گروپ کے دو افسران سوار تھے۔ ترجمان دفترخارجہ…

بھارتی غیر قانونی مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے محرم الحرام میں ظلم و تشدد کا وہ منظر پیش کیا جس کی مثال نہیں ملتی، عالمی میڈیا اور تنظیمیں بھارتی مظالم کے خلاف آواز اٹھائیں، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی

اسلام آباد ۔ یکم ستمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی غیر قانونی مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے محرم الحرام میں ظلم و تشدد کا وہ منظر پیش کیا ، جس کی مثال نہیں ملتی ، پوری امت مسلمہ میں بھارتی رویے…

اقوام متحدہ نے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے مداخلت پر زور دیا

اسلام آباد ، (اے پی پی) جموں و کشمیر یوتھ سوشل فورم (جے کے وائی ایس ایف) نے زور دیا ہے اقوام متحدہ اور دیگر عالمی طاقتوں کے معاہدے کے لئے مداخلت کریں، تنازعہ کشمیر کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق ہے۔ جے کے وائی ایس ایف کے ترجمان شفیق احمد…

بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند کرے، مقررین، تحریک کشمیر کے زیراہتمام آن لائن ہیومن رائٹس کانفرنس

برمنگھم (پ ر) بھارت ایک دہشتگرد ملک ہے ،بھارت کے ظلم اور بربریت کی داستانیں پوری دنیا کے ایوانوں تک پہنچ چکی ہیں، اقوام متحدہ کے کمیشن برائے انسانی حقوق نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر دو رپورٹس شائع کی ہے، اقوام عالم بھارت کو مجبور کرے…