Input your search keywords and press Enter.

دنیا

بھارت جس عالمی فورم پر جائے گا وہاں اسے کشمیریوں کی آواز گونجتی ملے گی: شاہ محمود

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت جس عالمی فورم پر جائے گا وہاں اسے نہتے کشمیریوں کی آواز گونجتی ملے گی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آج وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی…

انسانی حقوق کا عالمی دن، مقبوضہ کشمیر میں سات دہائیوں سے بھارتی مظالم جاری

دنیا میں آج انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جارہا ہے، لیکن مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کے مظالم کا شکار مظلوم کشمیریوں کے حقوق کی پامالی سات دہائیوں سے مسلسل جاری ہے۔ انسانی حقوق کے عالمی دن پر جاری کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ…

مسئلہ کشمیر کو اجاگر کر کے دنیا کو بھارت کا اصل چہرہ دکھا رہے ہیں، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو اجاگر کر کے دنیا کو بھارت کا اصل چہرہ دکھا رہے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں نہتے شہریوں کو بھارتی فورسز شہید کررہی ہیں۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر مقبوضہ…

بین الاقوامی برادری بھارت کے غیر قانونی تسلط میں جموں و کشمیر میں ریاستی دہشت گردی اور جنگی جرائم کی روک تھام کے لیے اقدامات کرے، اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کا نسل کشی کے متاثرین کے بین الاقوامی دن پر مطالبہ

اقوام متحدہ۔9دسمبر:اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن نے نسل کشی کے متاثرین کے بین الاقوامی دن کے موقع پربھارت کے غیر قانونی تسلط میں جموں و کشمیرمیں بھارتی جارحیت و بربریت کو اجاگر کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پربھارت کے غیر قانونی تسلط میں جموں…

انسانی حقوق کا عالمی دن،وزیر خارجہ نے کشمیر کا ایشو ایک بار پھر اٹھا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم ہیومن رائٹس کےعالمی ڈیکلیئریشن کوتسلیم کرتے ہیں، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے انسانی حقوق کے عالمی دن اورمقبوضہ کشمیرکی صورتحال پربیان میں کہا کہ آج مقبوضہ جموں و کشمیر میں اس ڈیکلیئریشن کا…

اقوام عالم کو کشمیر ایشو پر متحرک کرنے کیلئے جامع منصوبہ بندی کرلی گئی: چیئرمین تحریک حق خود ارادیت

مانچسٹر/اسلام آباد (محمد فیاض بشیر) مقبوضہ جموں کشمیر کے عوام کو آزادی دلوانے اور ریاست جموں و کشمیر کی تمام اکائیوں بشمول بیرون ملک مقیم کشمیریوں کے حقوق کے حصول کے لئے جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت منظم مہم جاری رکھے گی۔ پاکستان، آزاد کشمیر، مقبوضہ کشمیر اور عالمی…

اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے فریقین کو ٹائم ٹیبل دے، جاوید شاہ

ٹفورڈ(نمائندہ جنگ)جموں کشمیر لبریشن فرنٹ وٹفورڈ برانچ کے صدر سید جاوید احمد شاہ نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے فریقین کو ٹائم ٹیبل دیں،کشمیر کی موجودہ سنگین صورتحال پر جنگ سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ…

تنازعہ کشمیر کا حل کثیر القومی سفارتکار ی کے ذریعے ہی ممکن ہے،سردار مسعود خان

اسلام آباد: آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ جو بائیڈن کے قیادت میں امریکہ کی نئی انتظامیہ کی طرف سے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کے امکانات زیادہ نہیں ہیں تاہم امریکہ سلامتی کونسل کے ایک با اثر رکن کی حیثیت سے مسئلہ کشمیر…

عالمی برادری مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی کا نوٹس لے، حریت کانفرنس

سرینگر ۔7دسمبر (اے پی پی):غیر قانونی طور پربھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے عالمی برادری پر زوردیا ہے کہ وہ جموں و کشمیر میں جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی کا نوٹس لے اور کشمیری عوام کو ان کا بنیادی حق، حق خود ارادیت دلانے…

تحریک کشمیر برطانیہ کی کامیاب ڈیجیٹل مہم، برمنگھم میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے

لندن ، اسلام آباد ( سی این پی ) تحریک کشمیر برطانیہ کی کامیاب ڈیجیٹل مہم، بھارتی تسلط کے تاریک پہلووں پہ ویبناراوراب 27 اکتوبر کو بھرپور یوم سیاہ منایا گیا، برمنگھم میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے ،مظاہرہ میں صدر مملکت جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے بطور مہمان…