Input your search keywords and press Enter.

دنیا

مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں امن ناممکن ہے ، رانا بشارت علی خان

لندن(پ ر )انسانی حقوق کے رہنما رانا بشارت علی خاں نے کہاہے مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں امن ناممکن ہے ،مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں یواین قراردادوں کی خلاف ورزی ہیں۔کشمیریوں پر ظلم بند کروایا جائے ۔ ان خیالا ت کا اظہار…

اکانومسٹ نے بھارتی چہرہ بے نقاب کر دیا

بین الاقوامی جریدے دی اکانومسٹ نے بھارتی چہرہ سے جمہوریت کا مصنوعی نقاب نوچ ڈالا۔ رپورٹ میں لکھا ہے کہ مودی ہندوستان کو ایک جماعتی ریاست بنانے پر تلا ہے۔دی اکانومسٹ میگزین نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مودی سرکار ہندوستان کو غیر جمہوری بنانے پر تلی…

وزیر خارجہ کی سیکرٹری جنرل او آئی سی سے ملاقات ،مسئلہ کشمیر پر گفتگو

سیکرٹری جنرل او آئی سی سے ملاقات میں اسلامو فوبیا مقبوضہ جموںوکشمیر کی صورتحال مسئلہ فلسطین سمیت مسلم امہ کو درپیش مسائل کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔ وزیر خارجہ نے او آئی سی کو فعال اور مستحکم بنانے کیلئے ڈاکٹر یوسف العثیمین کے بطور سیکرٹری جنرل او آئی سی…

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی آبادیاتی تبدیلیوں اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے غیر قانونی آبادیاتی تبدیلیوں سمیت مقبوضہ کشمیر کی سنگین اور تازہ صورتحال سے آگاہ کرنے کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر اور سیکرٹری جنرل کو خط ارسال کیا ہے. دفتر خارجہ کی جانب سے بدھ کے روز جاری بیان کے مطابق…

اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب نے یو این سیکرٹری جنرل کو پاکستان میں بھارتی دہشتگردی سے متعلق ڈوزئیر پیش کردیئے

   اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آ ن لائن) پاکستان بھارتی ریاستی دہشتگردی کو اقوام عالم کے سامنے لے آیا، پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے یو این سیکرٹری جنرل کو ڈوزئیر پیش کر دیا۔ انتونیو گو ترس نے رپورٹ کا بغور جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی۔ نجی…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر کی سنگین اور تازہ صورتحال سے آگاہ کیا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر کی سنگین اور تازہ صورتحال سے آگاہ کرنے کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر اور سیکرٹری جنرل کو خط بھیج دیا ، ترجمان دفتر خارجہ اسلام آباد۔25نومبر (اے پی پی):وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے غیر قانونی آبادیاتی تبدیلیوں سمیت…

اسلام آباد: وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال اور کشیدہ حالات کے پیشِ نظر اقوامِ متحدہ کے ادارے سلامتی کونسل کو خط لکھ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِ خارجہ نے سلامتی کونسل کی صدر اور سیکریٹری جنرل کے نام مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر 13ویں بار خط لکھا ہے جس میں اقوامِ متحدہ کو مقبوضہ کشمیر کے مسئلے پر فوری توجہ مرکوز کرنے کی اپیل کی گئی۔ خط میں وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی…

عالمی امن کیلئے کشمیر کے مسئلے کا حل ضروری ہے، نواب بابر

اہم خبریں ادارتی صفحہ اسپورٹس یورپ سے دنیا بھر سے ملک بھر سے شہر قائد/ شہر کی آواز دل لگی بزنس تعلیم صحت خواتین سندھ بھر سے خط و کتابت لوٹن (نمائندہ جنگ) حقوق انسانی کیلئے متحرک بیرسٹر نواب بابر خان کے ایک واٹس اپ پیغام کے مطابق عالمی امن…

شادی کی تقریب پر سرحد پار سے بھارتی فوج کی فائرنگ۔۔۔!!!صدر آزاد کشمیر کا شدید ردعمل، بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے لائن آف کنٹرول کے کھوئیرٹہ سیکٹر میں شادی کی ایک تقریب پر بھارتی فوج کی فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بھارتی فوج کی بربریت اور ننگی جارحیت قرار دیا ہے۔ بھارتی فوج کی فائرنگ…

آسام اور کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی کی جارہی ہے، سربراہ جینو سائیڈ واچ

واشنگٹن: بھارت میں مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی نسل کشی پر عالمی ماہرین نے ایک بار پھر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ واشنگٹن میں انڈین امریکن مسلم کونسل کے زیر اہتمام ویبی نار کا انعقاد کیا گیا۔ مباحثے میں بھارتی مسلمانوں کی نسل کشی کے دس مراحل پر روشنی ڈالی گئی۔…