Input your search keywords and press Enter.

دنیا

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی انتہا کردی ہے،محمدغالب

برمنگھم(پ ر) تحریک کشمیر یورپ کے صدر محمد غالب نے کہا ہے کہ بھارت کی مسلسل ہٹ دھرمی اورعالمی برادری کی عدم دلچسپی کے نتیجے میں مسئلہ کشمیر کے پُرامن حل کیلئے تمام جمہوری اور پُرامن راستے بند ہوتے جارہے ہیں، بھارت نے تحریک آزادی کو کچلنے کے لیے ظلم…

بھارت میں مفادات : عالمی برادری بھی مسئلہ کشمیر پر خاموش

 (تجزیہ:سلمان غنی) بھارت کی جانب سے کشمیریوں کی نسل کشی کا سلسلہ عروج پر ہے ، کوئی دن ایسا نہیں جا رہا کہ گھر گھر تلاشی کے عمل کے دوران کشمیریوں، خصوصاً نوجوانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات نہ ہوتے ہوں لیکن نہ جانے کیوں انسانی حقوق کے حوالے سے…

جموں و کشمیر میں لوٹ مچانے والوں کو پائی پائی کا حساب دینا ہوگا: نقوی

سری نگر// مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں جن لوگوں نے لوٹ مچائی ہے اور امانت میں خیانت کے مرتکب ہوئے ہیں انہیں پائی پائی کا حساب دینا ہوگا انہوں نے کہا کہ پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن ”بڑے بڑے…

  نیویارک، کشمیر مشن کے زیر اہتمام بھارتی قونصل خانے کے باہر مظاہرہ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) نیویارک میں کشمیر مشن یو ایس اے کے زیر اہتمام بھارتی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ کیا گیا، لوگوں نے کشمیر کی آزادی کے نعرے لگائے۔ امریکی شہر نیویارک میں ہونے والے مظاہرے میں آزاد کشمیر کے جھنڈے اور پوسٹر اٹھائے پاکستانی و کشمیری شہریوں نے شرکت…

نیویارک میں کشمیر مشن کے زیر اہتمام بھارتی قونصل خانے کے باہر مظاہرہ

نیویارک: (دنیا نیوز) نیویارک میں کشمیر مشن یو ایس اے کے زیر اہتمام بھارتی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ کیا گیا، لوگوں نے کشمیر کی آزادی کے نعرے لگائے۔ امریکی شہر نیویارک میں ہونے والے مظاہرے میں آزاد کشمیر کے جھنڈے اور پوسٹر اٹھائے پاکستانی و کشمیری شہریوں نے شرکت…

ایل او سی پر نہتے کشمیریوں کی جانیں بچائی جائیں: تحریک کشمیر برطانیہ ویب نارکا مطالبہ

لیڈز(راجہ ارشد کشمیری) پارلیمنٹ کے ارکان نے عالمی برادری سے کہا ہے کہ جموں وکشمیر میں لائن آف کنٹرول پر نہتے کشمیریوں کی جانیں بچائی جائیں۔لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت پرتحریک کشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے ایل او سی…

بھارتی منصوبے اور عالمی برادری

  پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار او ر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی مشترکہ پریس کانفرنس میں بھارت کی شرانگیزی اور مذموم عزائم کا پردہ چاک کیا گیا ہے پریس کانفرنس میں سامنے آنے والے چیدہ چیدہ نکات کے مطابق بھارت نے پاکستان میں اہم شخصیات…

دنیا جان چکی ہے کہ بھارت جنوبی ایشیا کے امن کو تباہ کرنے پر تلا ہوا ہے، صدر آزاد جموں کشمیر مسعود خان اور قومی کشمیر کمیٹی کے سربراہ شہریار آفریدی کی بات چیت

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان اور قومی اسمبلی کے پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے سربراہ شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر ننگی جارحیت اور پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہونے کے ثبوت سامنے آنے کے…

اقوام متحدہ کا کردار کشمیر کے حوالے سے بہت ہی مایوس کن ہے،عبدالحمید لون

یاسین ہاشمی اسلام آباد:اسلام آباد کشمیر ہاؤس میں حریت رہنما عبدالحمید لون نے مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سے متعلق ایم ایم نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انڈیا پوری دنیا میں بد نام ہو چکا ہے مقبوضہ وادی میں جو ظلم کشمیریوں پر ڈھائے جارہے ہیں۔…

بھارت کو عالمی سطح پر بھی رسوائی کا سامنا، گاڑیوں پر پوسٹر لگ گئے

مانچسٹر: مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کو اجاگر کرنے کی ایک مہم کے دوران برطانوی شہر مانچسٹر کی ٹیکسیوں پر تشہیری مہم شروع کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کی طرف اقوام عالم کی توجہ مبذول کروانے کے لیے برطانوی شہر مانچسٹر میں…