Input your search keywords and press Enter.

دنیا

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں مباحثہ کے دوران مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھارت کو شدید ندامت کا سامنا

اسلام آباد ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایک مباحثہ کے دوران مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھارت کو شدید ندامت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ جنیوا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کے زیر…

عالمی برادری مسئلہ کشمیر حل کرانے میں  اپنا کردار ادا کرے‘ میاں غوث محمد

 خان پور(نمائندہ پاکستان)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما میاں غوث محمد نے کہاکہ عالمی برادری مسئلہ کشمیر حل  کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کرے، وزیراعظم عمران خان ایک مرتبہ پھر کشمیریوں کی امنگوں کی ترجمانی کی، پاکستان ہر فورم پر مظلوم کشمیریوں کی آواز بلند کرتا رہے گا، مسئلہ…

کشمیر میں مظالم بڑھ گئے ،دنیا نوٹس لے :مشعال

اسلام آباد( نیوز ایجنسیاں )جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بڑھ گئے ،دنیا نوٹس لے ،بے گناہ نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کیا جا رہا ہے ،مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق…

کشمیر پر پاکستانی سفارت کار کا بھارت کو بھرپور جواب

نیویارک ( عظیم ایم میاں) اقوام متحدہ میں رائٹ آف رپلائی پر پاکستانی سفارتکار نے جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے کشمیریوں کے حقوق سلب کر رکھے ہیں، مقبوضہ کشمیر نہ بھارت کا حصہ تھا، نہ ہے، نہ کبھی ہوگا، اقوام متحدہ قراداروں کے مطابق کشمیریوں کو حق…

مسئلہ کشمیر اجاگر کرنیکا مشن، وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: اقوام متحدہ کی 75 ویں جنرل اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔وزیراعطم عمران خان آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔ اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم اپنے خطاب میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو بھرپور…

مسئلہ کشمیر پر چپ رہنے والے ممالک کو شرمندگی ہوگی، مستقل مندوب منیر اکرم

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہاہے کہ دنیا کا ہر ملک مسئلہ کشمیر کی حقیقت سے آگاہ ہے، مفادات کی وجہ سے کئی ممالک کے مسئلہ کشمیر پر منہ بند ہیں، مسئلہ کشمیر پر چپ رہنے والے ممالک کو شرمندگی…

بھارت چھوٹے رکن ممالک کو مسئلہ کشمیر پر مسلسل دھمکا رہا ہے، پاکستان

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ بھارت چھوٹے رکن ممالک کو مسئلہ کشمیر پر مسلسل دھمکا رہا ہے تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، دنیا کا ہر ملک مسئلہ کشمیر کی حقیقت سے آگاہ ہے مگر مفادات کی وجہ سے کئی ممالک کے مسئلہ…

مسئلہ کشمیر کو برطانیہ بھر میں اجاگر کرنے کیلئے لوٹن میں کشمیری کمیونٹی کی جانب سے یکجہتی کشمیر کی ریلی

لوٹن(شہزاد علی) تحریک آزادی کشمیر کو برطانیہ میں خارجی اور سفارتی محاذ پر اجاگر کرنے کے لیے کمیونٹی کی مختلف انداز میں کاوشیں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں لوٹن میں ایک منفرد نوعیت کی کار ریلی کا اہتمام کیا گیا اس ریلی کا اختتام ہائیڈ پارک میں ہوا، جبکہ آغاز…

رجب طیب اردوغان: اقوام متحدہ میں ترک صدر کی مسئلہ کشمیر پر بات اور انڈیا کا اظہار برہمی

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ایک مرتبہ پھر اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کو اٹھایا ہے۔ گذشتہ روز پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی اقوام متحدہ کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والے اجلاس میں کی گئی اپنی تقریر میں انڈیا کے زیر…

عالمی برادری کشمیری عوام کو بھارتی تسلط سے نجات دلانے کیلئے آگے آئے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ  محمود قریشی نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مظلوم کشمیری عوام کو ظالمانہ بھارتی تسلط سے نجات دلانے کےلئے آگے آئے۔  اسلام آباد میں کشمیر کے بارے میں خصوصی کمیٹی کے چھٹے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان…