Input your search keywords and press Enter.

دنیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم؛ ہیومن رائٹس واچ کی مذمت

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر ہیومن رائٹس واچ بھی بول اُٹھا، آزادی کے خلاف نکلنے والے کشمیریوں پر پیلٹ گن کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ ہیومن رائٹس واچ نے مودی کا چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا۔ ظالم مودی نے کشمیریوں پر ظلم کی انتہا کر…

مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے ’’یونین آف برٹش کشمیری ڈائیسفرا کا قیام‘‘

 مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر عصری تقاضوں کے مطابق اجاگر کرنے اور برطانیہ میں آزادی کشمیر کے لئے جدوجہد کو تیز کرنے کیلئے یونین آف برٹش کشمیری ڈائیسفرا کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ مختلف سیاسی و سماجی تنظیموں اور جماعتوں سے وابستہ شخصیات راجہ حق نواز جانباز،…

عالمی برادری بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے سے روکے، پاکستان

پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کو مودی کی آباد کاری اسکیم کے ذریعے مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے سے روکے۔ سلامتی کونسل کے غیر رسمی اجلاس کے دوران پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ بھارتیہ جتنا پارٹی…

اقوام متحدہ، بھارت کو مقبوضہ کشمیر کی جغرافیائی حیثیت تبدیل کرنے سے روکے، پاکستان

  پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کو ‘مودی کی آباد کاری اسکیم’ کے ذریعے مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے سے روکے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی مکمل سالانہ رپورٹ سے متعلق غیر رسمی…

آزادکشمیر کے نوجوان، مرد و خواتین تحریک آزادی کا عملی حصہ بنیں،سردار مسعود خان

باغ: آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ زبانی جمع خرچ کرنے کا وقت گزر گیا ہے، آزادکشمیر کے نوجوان، مرد و خواتین مقبوضہ کشمیر کی تحریک آزادی کا عملی حصہ بنیں اور اسے ایک بین الاقوامی تحریک میں بدل دیں۔ اقوام متحدہ آپ طشتری…

صدر کا عالمی برادری پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لینے پر زور

اسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر عارف علوی نے عالمی برادری پر بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر میں مظالم کا نوٹس لینے پر زور دیا ہے۔ بین الپارلیمانی یونین کی صدر گیبریلا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کے…

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ہر فورم پر جائیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ہر فورم پر جائیں گے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہم نے آزاد کشمیر میں دل کھول کر ترقیاتی فنڈز دئیے ہیں جبکہ ہم ان پر نظر بھی رکھے ہوئے ہیں کہ کہیں یہ فنڈز غلط استعمال نہ ہوں۔…

دنیا کو مقبوضہ جموں کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کا نوٹس لینے کی ضرورت ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے عالمی برادری پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں ڈھائے جانے والے مظالم کا نوٹس لینے پر زور دیا ہے۔ انہوں نےکہا کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں کشمیر میں معصوم شہریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کسی بھی ریاست کی جانب سے اپنے…

پیرس میں پاکستانی سفارتخانہ میں رن فار کشمیر ایپ اور روشن ڈیجیٹل اکاو¿نٹ کااجراءکر دیا گیا

پیرس ۔ 19 اگست (اے پی پی) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پاکستانی سفارتخانہ میں رن فار کشمیر ایپ اور روشن ڈیجیٹل اکاو¿نٹ کااجراءکر دیا گیا۔اس سلسلے میں بدھ کو پاکستانی سفارتخانے میں منعقدہ تقریب میں رن فار کشمیر ایپ پر پریزنٹیشن منعقد ہوئی۔پیرس میں مقیم پاکستانی اور کشمیری برادری…

 امریکہ میں پاکستان کے سفیر نے سیمینارمیں مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو کیا اجاگر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن میں شکاگو کونسل برائے گلوبل افئیرز کی تنظیم کے زیر اہتمام “ پاک-امریکہ تعلقات، جنوبی ایشیاء میں سیکیورٹی اور امن و استحکام “ کے عنوان سے ویبینار کا انعقاد کیا گیا شکاگو کونسل برائے گلوبل افئیرز ایک آزاد ، غیر جانبدار تنظیم…