Input your search keywords and press Enter.

دنیا

عالمی برادری کشمیر کی صورتحال پر بھارت سے جواب طلب کرے: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے تشدد کے شکار افراد کی حمایت کے عالمی دن پر ٹویٹس کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں عورتوں اور بچوں کو پلیٹ گن، جنسی تشدد، بجلی کے جھٹکے اور ذہنی و جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے عالمی برادری کشمیر کی صورتحال پر…

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرائی جائیں ،IHRM 

لندن (پ ر )بھارت نے ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی کے ذریعے بے گناہ کشمیریوں کی جانوں کے ساتھ ان کی املاک کو بھی تباہ کردیا ہے، لیکن ہر ہندوستانی حربہ کشمیری عوام کی آواز دبانے میں ناکام رہا ہے ۔ مقبوضہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کرنے…

مسئلہ کشمیر یورپ میں اٹھانے پر پارلیمنٹ ممبران کے شکرگزار ہیں: عبدالحمید لون

لمحہ با لمحہقومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص رپورٹ مسئلہ کشمیر یورپ میں اٹھانے پر پارلیمنٹ ممبران کے شکرگزار ہیں:  عبدالحمید لون حریت رہنما عبدالحمید لون کا کہنا ہے کہ برطانوی ممبر پارلیمنٹ اینڈریو گومین کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، مسئلہ کشمیر برطانیہ اور یورپ…

بھارت کے دوست ممالک مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے دباؤ ڈالیں، آئی سی جی

عالمی تھنک ٹینک آئی سی جی کی مقبوضہ کشمیر سے متعلق جاری رپورٹ نے بھارت کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ انٹرنیشنل کرائسس گروپ (آئی سی جی) کی جانب سے مقبوضہ کشمیر سے متعلق ایک نئی رپورٹ جاری کی گئی ہے، جس میں آئی سی جی نے بھارت کے…

ہیومن رائٹس واچ نے مقبوضہ کشمیر کے حالات پر نگرانی کا اظہار کیا ہے

سرینگر (سچ ٹائمز) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے مقبوضہ کشمیر کے حالات پر نگرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کے بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں عائد پابندیاں فوری طور پر ختم کرے۔ تفصیلات کے مطابق انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے مقبوضہ…

وزیراعظم سے جنرل اسمبلی کے صدر کی ملاقات، کشمیر سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر نے ملاقات کی جس میں تنازع کشمیر اور دنیا سے اسلامو فوبیا کے خاتمے سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے وولکن بوزکر سے ملاقات میں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی…

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر وولکن بوز کرکی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس

  جموں و کشمیر کے تنازعہ کے حل سے جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن قائم ہو سکتا ہے، کشمیر کے بارے میں سلامتی کونسل کی قراردادیں بھی موجود ہیں، جنوبی ایشیاء میں امن و استحکام کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر…

کشمیر کے مسئلہ پر اقوامِ متحدہ کے مؤثر کردار کے خواہاں ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سلامتی کونسل کی قراردادوں کے تحت مسئلہ کشمیر کے حل اورکشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے خاتمے کے لئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے مؤثر کردار کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ آج اسلام آباد میں اقوام متحدہ کی جنرل…

اسپین: استحصال کشمیر ڈے کے عنوان سے احتجاجی تقریب کا انعقاد

  ندائے کشمیر ایسوسی ایشن اسپین کے زیر اہتمام کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی اور کشمیر کے تشخص کو پامال کرنے کی گھناؤنی سازش کا ایک سال مکمل ہونے پر یوم استحصال کشمیر کے عنوان سے احتجاجی تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب کی صدارت قونصل جنرل بارسلونا عمران علی چوہدری…

سلامتی کونسل میں کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں محاصرے اور 5 اگست 2019 کو پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا گیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سفارتی ذرائع نے بتایا کہ 15…