Input your search keywords and press Enter.

مضامین اور آراء

سید علی گیلانی ایک لازوال کردار محمد شہباز

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز: تحریک آزادی کشمیر کے قائد،مزاحمت کار اور آخری دم تک غاصب بھارت کے خلاف برسر پیکار رہنے والے سید علی گیلانی کا آج چوتھایوم شہادت ہے۔وہ 2021 میں آج ہی کے دن 12 برسوں سے طویل بھارتی حراست میں رہ کر اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔بھارتی…

آزاد کشمیر کی ڈیموگرافی کو لاحق خطرات تحریر: ڈاکٹر نذرحافی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز: مقبوضہ کشمیر کے مقابلے میں آزاد کشمیر واقعتاً آزاد ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں حکومت پر تنقید یا احتجاج صرف جرم ہی نہیں بلکہ غداری کے زمرے میں شمار کیا جاتا ہے جبکہ آزاد کشمیر میں طلبا، صحافی، اور سیاسی کارکن ریاستی پالیسیوں کے خلاف لکھنے، تنقید…

یومِ آزادی مبارک لیکن کشمیر ۔۔۔؟ ڈاکٹر نذر حافی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز: پاکستان کا ہمیشہ سے یہ مؤقف رہا ہے کہ کشمیر ایک متنازعہ علاقہ ہے، اور اس کا حتمی فیصلہ کشمیری عوام کی مرضی کے مطابق ہونا چاہیے۔ پاکستان کے اس موقف کا توڑ کرنے کیلئے بھارت نے کبھی بھی کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا۔ بھارت کی…

مقبوضہ کشمیرمیں 5اگست 2019سے اب تک ایک ہزار سے زائدکشمیریوں کوشہید کیاگیا: رپورٹ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر):05اگست 2019کو بی جے پی کی ہندوتوا حکومت کی طرف سے مقبوضہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کی غیر قانونی منسوخی کے بعد سے مقبوضہ علاقے میں کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل ، بلاجواز گرفتاریوں،جبری گمشدگیوں،ظلم و تشدد اورجائیدادوں کی ضبطی اور سرکاری ملازمتیں چھیننے کے…

رہبرِ معظم کی شان میں گستاخی۔۔۔بھارت کے خلاف صرف مقبوضہ کارگل میں ہی احتجاج کیوں؟ ڈاکٹر نذر حافی

گزشتہ روز یعنی ۳۰ جولائی ۲۰۲۵ کو بھارت کی طرف سے رہبر معظم سید علی خامنہ ای کی شان میں گستاخی کے خلاف مقبوضہ کرگل میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کی قیادت میں اس احتجاجی ریلی کا قافلہ امت مسلمہ کے ضمیر کی بیداری، اور درد…

جھوٹ کا نقاب: پہلگام واقعہ، آپریشن سندور کی ناکامی اور داچھی گام کا فرضی انکاؤنٹر تحریر ۔حبیب اللہ شیخ

تحقیقی تجزیہ: بھارتی حکومت کی کشمیر میں پراپیگنڈا حکمتِ عملی تعارف بھارتی مقبوضہ کشمیر ایک بار پھر بین الاقوامی توجہ کا مرکز بن گیا جب بھارتی فوج نے داچھی گام کے علاقے میں "آپریشن مہادیو” کے تحت تین افراد کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا۔ یہ دعویٰ ایسے وقت میں…

سپورٹ کشمیر میگزین ایک نظر میں

سپورٹ کشمیر میگزین ایک نظر میں تحریر: منظور حیدری عید کا دن ڈھل رہا تھا۔ نمازِ مغرب سے کچھ دیر پہلے جب سب دوست و احباب سے ملاقات ہو چکی اور مرحومین کی قبروں پر فاتحہ خوانی بھی کر چکے تو پھر بھی یہ محسوس ہو رہا تھا کہ ابھی…

فلسطین و کشمیر۔۔۔ پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ

تحریر: منظور حیدری اس مرتبہ 23 رمضان المبارک کو جمعۃ الوداع منایا گیا۔ اس موقع پر میں ایران کے شہر قم المقدس میں تھا۔ ایران کے دیگر شہروں کی طرح قم المقدس میں بھی یوم القدس کی ریلیاں منعقد ہوئیں۔ اس موقع پر پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے سپورٹ کشمیر…

لائن آف کنٹرول کو عالمی بارڈر بنانےکی سازشوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے،صدر آزاد کشمیر

 صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کو عالمی بارڈر بنانےکی سازشوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا کہنا تھا مقبوضہ…

کشمیر کی تقسیم کسی صورت قبول نہیں: صدر سلطان محمود

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے بدھ کو واضح اور دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ کشمیری کسی صورت تقسیم کشمیر قبول نہیں کریں گے کیونکہ انہوں نے بڑی قربانیاں دی ہیں۔ انہوں نے مظفرآباد میں ’آزاد جموں وکشمیر قانون سازاسمبلی‘ کے خصوصی اجلاس…