Input your search keywords and press Enter.

مضامین اور آراء

شہید بے نظیر بھٹو نے ہمیشہ اہلیان کشمیر کی حالت زار پر ان کی حمایت کی ہے، مشعال ملک

مشعال حسین ملک پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئر پرسن اور حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے ہمیشہ اہلیان مقبوضہ کشمیر کی حالت زار پر ان کی حمایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

کشمیر نہ کبھی بھارت کا حصہ رہا نہ اب اس کا کوئی حق ہے، پاکستان

بھارتی سفارت کار کی جانب سے کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دینے پر پاکستان نے بھارتی حکومت کو سخت جواب دیا ہے۔ بھارتی سفارت کار کی جانب سے جموں و کشمیر کو ہندوستان کا اٹوٹ انگ قرار دینے پر اقوام متحدہ میں تعینات پاکستانی قونصلر عمران خان نے…

مسئلہ کشمیر کے حل سے خطے میں پائیدار امن کی بنیاد رکھی جا سکتی ہے.قمرالزمان کائرہ

اسلام آباد: مسئلہ کشمیر پر وزارت خارجہ کے حکام نے مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ کو بریفننگ دی،بریفننگ میں وزارت امور کشمیر اور وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی. مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ‏مسئلہ کشمیر پر…

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے،یاسین ملک کے کیس کو عالمی سطح پر اٹھایا جائے گا، مریم اورنگزیب

یاسین ملک کی کشمیر کاز کے لئے لازوال قربانیاں ہیں، بھارت کو خوف نہیں تو وہ ایک شخص کے بولنے سے کیوں گھبرا رہا ہے، بھارت یاسین ملک کے فری ٹرائل سے کیوں گھبرا رہا ہے؟آواز بھی باہر نہیں آنے دی جا رہی، مودی حریت رہنماﺅں سے شدید خوف میں…

جموں و کشمیر میں سیکورٹی کی صورتحال دن بہ دن خراب ہوتی جارہی ہے: عمر

سیاحتی سرگرمیوں اور کشمیر کے لئے پروازوں کی تعداد کو حالات کے معمول پر ہونے کی علامت نہیں سمجھا جا سکتا، سیکورٹی کی صورت حال دن بدن خراب ہوتی جا رہی ہے۔ نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عبداللہ نے کہا کہ خوف کی کیفیت ایسی ہے کہ کشمیری پنڈت ملازمین…

5 اگست کے فیصلے کشمیر کی عوام کیلئے باعث عذاب ثابت ہوئے، عمر عبداللہ

این سی کے نائب صدر نے کہا کہ پچھلے دو 3 سال میں بہت کچھ بدلا، جسکا ہم نے کبھی اندازہ بھی نہیں لگایا تھا، جو کچھ جموں و کشمیر کیساتھ کیا گیا اُسکا شائد کسی کو بھی انداز نہیں تھا۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب…

کشمیر میں انسانی زندگی کے تقدس کی بحالی سب سے بڑا چیلنج

سجاد غنی لون سری نگر: جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد غنی لون کا کہنا ہے کہ کشمیر میں انسانی زندگی کے تقدس کی بحالی سب سے بڑا چیلنج ہے ۔ ان کا دعویٰ ہے کہ یہاں انسانی زندگیوں، خاص طور پر کشمیری مسلمانوں کے معاملے میں، کے…

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کشمیری پنڈتوں کے احتجاج کو قرار دیا جائز، کہی یہ بڑی بات

نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ کشمیر فائلز فلم نے ملک میں نفرت کی آگ کو ہوا دی ہے۔ جبکہ کشمیر میں بھی نوجوان نسل میں اس حوالے سے مایوسی اور برہمی پائی جاتی رہی ہے۔ جموں و کشمیر: نیشنل کانفرنس کے صدر…

نفرت کا ماحول مختلف برادریوں کے درمیان تقسیم کو گہرا کر رہا ہے: فاروق عبد اللہ ، محبوبہ مفتی

اگر خلیج کو ختم کرنا ہے تو ‘دی کشمیر فائلز’ فلم جیسی نفرت انگیز مہمات اور میڈیا پر ہندو مسلم مباحثوں کو روکنا ہوگا۔عبداللہ جموں و کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ فاروق عبداللہ اور محبوبہ مفتی نے پیر کے روز کہا کہ ملک میں نفرت کا ماحول پیدا کیا گیا…

کشمیر کی آزادی کی تحریک اس وقت تک جاری رہیگی جب تک سرینگر سے آنے والی بس راولپنڈی تک نہیں پہنچ جاتی۔راجہ محمد فاروق حیدر خان

سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر و سابق صدر مسلم لیگ ن آزاد جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی کی تحریک اس وقت تک جاری رہیگی جب تک سرینگر سے آنے والی بس راولپنڈی تک نہیں پہنچ جاتی ریاست کے جغرافیائی…