Input your search keywords and press Enter.

مضامین اور آراء

دشمن کان کھول کر سن لے، مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیں گے: صدر

یوم پاکستان کی مرکزی تقریب سے خطاب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ ’کسی بھی مہم جوئی کا فوری اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا، جس طرح ہم جواب دیتے رہے ہیں۔‘ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سلامتی اور خودمختاری…

’او آئی سی کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالیاں رکوانے میں کردار ادا کرے‘‘

صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالیاں رکوانے میں اپنا کردار ادا کرے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں اسلامی وزرائے خارجہ کونسل کے 48ویں خصوصی اجلاس سے تمام کشمیریوں کے نمائندے کے طور پر خطاب کرتے…

مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے لیے جھوٹا پروپگنڈا۔پنڈتوں سے زیادہ متاثر ہوئی ہیں دیگر برادریاں

خلیق احمد، نئی دہلی نفرت ومذہبی منافرت کو عام کرنا، سچائی کو ڈھانک کر درد کی سیاست کرنا، وویک اگنی ہوتری کی فلم ’دی کشمیر فائلز‘ کا خلاصہ ہے۔ ’دی کشمیر فائلز‘ دراصل ایسی فلم ہے جو مسلم مخالف نفرت کو معمول پر رکھنے کے لیے ’سنگھ پریوار‘ کے پروپیگنڈا…

وزیر داخلہ نے جموں و کشمیر کے اہم سیاسی مسئلے پر غلط بیانی سے کام لیا ہے: سوز

 کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پروفیسر سیف الدین سوز کا کہنا ہے کہ”یہ انتہائی افسوسناک بات ہے کہ وزیر داخلہ شری امیت شاہ نے ریاست جموں وکشمیر کے حالیہ دورے کے دوران کئی پہلوﺅں پر غلط بیانی سے کام لیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ تعجب انگیز بات…

دی کشمیر فائلس کی ریلیز نفرت کی آگ میں جھونکنے کی کوشش: ڈاکٹر ایوب سرجن

جرمنی میں نازیوں نے جس طرح اقتدار حاصل کرنے کے لئے یہودیوں کو تباہ کیا تھا ،اسی طرح نفرت کے سہارے بی جے پی پی اپنے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنا چاہتی ہے ۔آرایس ایس ایک منظم منصوبہ کے تحت اب ملک کو نفرت کی آگ میں جھونکنے کے لئے…

افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے فلسطین اور کشمیر کے مسئلے پر امہ کی حیثیت سے ناکام ہوئے ، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نےا و آئی سی وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ او آئی سی کے قیام کا مقصد اسلامی اقدار کا تحفظ تھا مگر افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ فلسطین اور کشمیر کے مسئلے پر امہ کی حیثیت سے ناکام ہوئے…

ہر بھارتی کو ’دی کشمیر فائلز‘ دیکھنی چاہیے، عامر خان

بولی وڈ مسٹر ’پرفیکشنسٹ‘ عامر خان نے تمام بھارتیوں کو تجویز دی ہے کہ وہ وویک رجن اگنی ہوتری کی متنازع اور مسلمان مخالف فلم ’دی کشمیر فائلز‘ ضرور دیکھیں۔ ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق عامر خان اور عالیہ بھٹ نے دارالحکومت نئی دہلی میں ایک یونیورسٹی میں ہونے والی تقریب…

’کشمیرفائلز‘ من گھڑت کہانی،پوری قوم کو بدنام کرکے کیاپنڈتوں کی واپسی ممکن ہوگی؟

مرکز حکومت کے جموں وکشمیر میں سب کچھ ٹھیک ہونے کے دعوئوں کو محض مفروضہ قرار دیتے ہوئے جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ تعمیراتی کام کہیں ہو نہیں رہے، ترقی کا کہیں نام و نشان نہیں ، بھائی چارے کو تہس نہس…

مسئلہ کشمیر مذاکرات کے ذریعے حل کرنا ہو گا، خورشید قصوری

 گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے سیمینار ہوا،جس سے سابق وزیرخارجہ خورشید محمود قصوری نے خطاب کیا۔ وائس چانسلر پروفیسر اصغر زیدی نے سیمینار کی میزبانی کی جبکہ اس موقع پر فیکلٹی وطالبات کی کثیر تعداد موجود تھی۔ اس موقع پر خورشید قصوری کا کہنا…

دی کشمیر فائلز‘ فلم سے ہندو قوم پرست خوش، مسلمان نالاں

ان دنوں بھارتی فلم ‘دا کشمیر فائلز‘ کو کئی حلقوں میں پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی فلم کی تعریف کے پل باندھ دیے ہیں۔ البتہ ناقدین کا کہنا ہے کہ اس فلم میں مکمل حقائق بیان نہیں کیے گئے اور یہ ‘مسلمان مخالف‘ جذبات…