Input your search keywords and press Enter.

مضامین اور آراء

او آئی سی اجلاس میں مسئلہ کشمیر کا ذکر نہ ہونا لمحہ فکریہ ہے، سردار یعقوب ناصر

لورالائی: پی ڈی ایم کے رہنماء و مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نا ئب صدر سابق وفاقی وزیر ریلوے سردار محمد یعقوب خان ناصر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اوآئی سی کا اجلاس پاکستان میں ہونا خوش آئند ہے لیکن اسکے ایجنڈے میں کشمیر کا…

اوآئی سی کا اجلاس ۔ کشمیر کیوں غائب؟

تحریر: مزمل سہروردی او آئی سی کا خصوصی اجلاس پاکستان میں ہوا۔ اس کا ایجنڈا افغانستان تھا۔ سوال یہ ہے کہ یہ اجلاس کس قدر کامیاب اور کس قدر ناکام رہا۔ یہ سوال بھی اہم ہے پاکستان کو یہ اجلاس منعقد کرنے کا کیا فائدہ اور کیا نقصان ہوا، اگر…

برطانوی پارلیمنٹ کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی، جعلی مقابلوں پر اظہار تشویش

نوید صدیقی  برطانیہ کے دارالعوام نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں اور بھارتی فورسز کے جعلی مقابلوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کشمیریوں سے ناروا سلوک پر لندن میں بھارتی ہائی کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔ برطانوی قانون سازوں نے کہا کہ بے گناہ کشمیریوں…

حد بندی کمیشن کا قیام بی جے پی کے مفادات کی تکمیل کیلئے:محبوبہ مفتی

 پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ حد بندی کمیشن کا قیام جموں و کشمیر کے لوگوں کو مذہبی و علاقائی خطوط پر منقسم کرکے بی جے پی کے سیاسی مفادات کی تکمیل کیلئے عمل میں لایا گیا۔انہوں نے کہا کہ اس کا…

او آئی سی اجلاس میں مسئلہ کشمیر پر خاموش رہنا مجرمانہ غفلت ہے،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ 41سال بعد ہونے والے اجلاس میں مسئلہ کشمیر پر خاموش رہنا مجرمانہ غفلت ہے اور باعث شرم ہے۔ جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ او آئی سی اجلاس خوش آئند لیکن کشمیر پر بات…

افغانستان کیساتھ مسئلہ کشمیر و فلسطین بھی اسلامی دنیا کے اہم ترین مسائل ہیں:علامہ سید ساجد علی نقوی

شیعہ نیوز  سربراہ شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے پاکستان کی میزبانی میں او آئی سی کے 17ویں غیر معمولی وزرائے خارجہ اجلاس اور عالمی یوم یکجہتی پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مسئلہ افغانستان کیساتھ ساتھ مسئلہ کشمیر و فلسطین بھی اسلامی دنیا کے…

مسئلہ کشمیر کے پائیدار اور پرامن حل اور کشمیریوں کے استصواب رائے کے حق کے قانونی معاملات کو بھی دیکھنے کی ضرورت ہے،سردار محمد طاہر تبسم

عالمی تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ (انسپاڈ) کے صدر اور ممتاز کشمیری دانشور ڈاکٹر سردار محمد طاہر تبسم نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے پائیدار اور پرامن حل اور کشمیریوں کے استصواب رائے کے حق کے لئے آگاہی مہم کے ساتھ ساتھ اس کے قانونی معاملات…

مسئلہ کشمیر پر بھی او آئی سیا اجلاس بلایا جائے: وزیراعظم آزاد کشمیر

آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا افغانستان کی صورتحال پر چالیس سال بعد او آئی سی کا اجلاس ہوا۔ 74سال کے مسئلہ کشمیر پر بھی اسی طرح کا اجلاس بلایا جائے۔ ہمارے گھر بھارتی توپوں کے سامنے ہیں۔ مسلم امہ کشمیریوں کے درد کو بھی…

کشمیر میں بھارتی اقدامات عالمی قوانین کی صریحاً خلاف ہیں، شاہ محمود

اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے برطانوی ایوان نمائندگان کی ڈپٹی لیڈر انجیلاریز کی ملاقات کی اس موقع پر وزیر خارجہ نے کہا کہ تعلقات مستحکم بنانے میں برطانیہ میں16 لاکھ سے زائد پاکستانیوں کا کردار اہم ہے۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ سیکرٹری خارجہ لزٹرس…

علامہّ اقبال ؒ اور مقدمہ کشمیر (2 )

علامہ نے اسلام کے احیا کی بات کی اور اس کو فکری مواد فراہم کیا جو ہندوستانی مسلمانوں میں جذبہ اور جرت پیداکر سکے اور یہی وہ حرارت تھی جو نظریہ پاکستان کی اساس بنی اور پاکستان کے نظریاتی سر حدوں کے محافظوں کو یہ بات ہر گز نہیں بھولنی…