Input your search keywords and press Enter.

مضامین اور آراء

پاکستان میں مقیم کشمیری مہاجرین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے۔صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں مقیم کشمیری مہاجرین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے کیونکہ یہ مہاجرین ہمارے پاس جموں وکشمیر کی نشانی ہیں۔بطور پارٹی ہماری زیادہ ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم ان کو درپیش مشکلات حل…

کشمیر میں 75 سال تک دفعہ 370 رہاتو امن کیوں نہیں آیا: امت شاہ

نئی دہلی. مرکزی وزیر امت شاہ نے ہفتہ کو کہا کہ دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں امن، اچھی کاروباری سرمایہ کاری اور سیاحوں کی آمد ہوئی ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ نے جموں و کشمیر میں کنفیوژن پیدا کرنے کے لیے اپوزیشن پر تنقید کی کہ مرکز…

جب امریکہ نے پاکستان کو کشمیر میں کارروائی سے روک دیا

کچھ دن پہلے انہی سطور میں عرض کیا تھا کہ صدر کینیڈی کے امریکہ کا صدر منتخب ہونے کے بعد مسئلہ کشمیر پر صدر ایوب خان سخت قسم کی بے چینی اور پریشانی میں مبتلا ہو گئے تھے۔ مسئلہ کشمیر اور پاکستان انڈیا تعلقات کے باب میں ان کے ذہن…

مقدمات واپس لیں اور انہیں فوری رہا کیا جائے

کشمیر کے ممتا زانسانی حقوق کے کارکن خرم پرویز کو نیشنل انٹیلی جنس ایجنسی (این ایس اے) نے 21نومبر 2021کو غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے)اور تعزیرات ہند کی مختلف دفعات کے تحت گرفتار کیا گیاتھا۔ ان کی گرفتاری کے خلاف تمل ناڈو کے ڈیموکریٹک…

مقبوضہ کشمیر میں پاکستان اور آزاد کشمیر سے شادی کرنے والی خواتین شدید مشکلات کا شکار ہیں، مشعال ملک

حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں پاکستان اور آزاد کشمیر سے شادی کرنے والی خواتین شدید مشکلات کا شکار ہیں،جو خواتین مقبوضہ کشمیر میں موجود ہیں ،انہیں بھارتی حکومت ویزہ فراہم نہیں کر رہی۔ مشعال ملک نے کہا کہ مجھ سمیت…

برطانیہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خاتمے کیلئے کردار ادا کرے: گورنر

گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کی 25سے زائد بر طانوی ارکان پا ر لیمنٹ اور ہائوس آف لارڈز کے ارکان سے ملاقات ہوئی۔ارکان بر طانوی پار لیمنٹ اور لارڈ ز افغان سمیت پورے خطے میں امن کیلئے پاکستانی کردار کے معترف نکلے اور وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں…

دفعہ 370 کی تنسیخ کے بعد کشمیر 30 برس پیچھے چلا گیا، غلام نبی آزاد

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلٰی کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ پانچ چھ ماہ کے بعد جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات منعقد ہونگے لیکن ہمیں اس دفعہ کوئی چوک نہیں کرنی ہے جسطرح ہم نے پچھلی دفعہ کی۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس کمیٹی کے سینئر لیڈر اور مقبوضہ کشمیر…

بھارت مقبوضہ کشمیر کی ڈیموگرافی تبدیل کرنے کی سازش کررہا ہے،ثمینہ ممتاز زہری

لندن: کشمیریوں کے حق خودارادیت کی جدوجہد کو کچلنے کیلئے بھارتی سازشیں اور ہتھکنڈے ناکام ہو چکے ہیں، مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوچکا ہے۔ ان خیالات کا اظہارکنوینئر ذیلی کمیٹی برائے قائمہ کمیٹی وزارت داخلہ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے لندن…

بھارت کو نرمی دکھانا کشمیر سے غداری کے مترادف ہے ،شاہ محمود قریشی

عائشہ ذوالفقار اسلام آباد :پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے ان کیمرہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ،وزیر خارجہ مخدوم شاہ قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت کو نرمی دکھانا کشمیر سے غداری کے مترادف ہے- باغی ٹی وی : پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود…

مسئلہ کشمیر پربھارت کیساتھ کوئی بیک چینل رابطہ نہیں،شاہ محمود

 وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے جب تک مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل نہیں ہوتا اس وقت خطے میں دیرپا امن ممکن نہیں، ہندوستان، پاکستان کو نیچا دکھا نے کیلئے ہر موقع کو استعمال میں لانے کی کوشش کرتا ہے، سیاسی اختلافات کے باوجود مسئلہ کشمیر پر…