Input your search keywords and press Enter.

مضامین اور آراء

کشمیر و فلسطین اور وحدت اسلامی

بسم اللہ الرحمن الرحیم ڈاکٹر رحیق احمد عباسی صاحب نے آج مسئلہ کشمیر و فلسطین کے حوالے سے اسلامی ممالک میں نظام عدل کی کمزوری، حکمرانوں اور اشرافیہ کے مفادات، مڈل کلاس کی اہمیت، رائے عامہ کی طاقت، تکفیریت کے نقصانات اور تکفیریت کو مواد فراہم کرنے والے عناصر پر…

کشمیر کا سودا کرنے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کریگی،سراج الحق

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق مولانا غلام نبی نوشہری کی کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کررہے ہیں، صدر آزاد کشمیر بھی اسٹیج پر موجود ہیں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ کشمیر کا سودا کرنے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی…

ہند پاک مذاکرات عمل میں مسئلہ کشمیر سر فہرست رہے گا ؛

بھارت سے غیر مشروط مذاکرات کیلئے تیار لیکن کشمیر معاملے پرہمارا موقف واضح بھارت اور پاکستان کے درمیان جب بھی مذاکرات ہو نگے مسئلہ کشمیر پر بات ضرور ہوگی کی بات کرتے ہوئے پاکستان نے بھارت پر واضح کر دیا کہ پاکستان بھارت سے غیر مشروط مذاکرات کے لئے تیار…

بھارت کے ساتھ تجارت کشمیر کی قیمت پر نہیں ہوگی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ تجارت کشمیر کی قیمت پر نہیں ہوگی، ہم تجارت چاہتے ہیں لیکن بھارت پہلے 5 اگست سے پہلے کی پوزیشن پر جائے۔ اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے…

مقبوضہ کشمیر، قابض فورسز کے ہاتھوں 2 کشمیری شہید

اسلام ٹائمز: عام شہریوں کی قابض فورسز کے ہاتھوں شہادت پر سوپور قصبہ کے لوگوں نے زوردار احتجاج کیا اور آزادی کے حق میں نعرے بلند کئے۔ مظاہرین نے بھارتی مظالم کی پُرزور الفاظ میں مذمت کی۔ https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos رپورٹ: جے اے رضوی مقبوضہ کشمیر کے شمالی قصبہ سوپور میں سنیچر…

اشرف صحرائی نے اپنی زندگی آزادی کشمیر کیلئے وقف کئے رکھی، مقررین، بارسلونا میں تعزیتی ریفرنس

تحریک کشمیر اسپین کے زیر اہتمام بارسلونامیں مقبوضہ جموں کشمیر تحریک حریت کے رہنما اشرف صحرائی جو گزشتہ دنوں بھارتی جیل میں زندگی کی بازی ہارگئے تھے کا تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں بارسلونا کی تمام سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔ تقریب کا آغاز تلاوت…

اسلام آباد میں مسئلہ کشمیر پر تقریب، سراج الحق، مسعود خان کا خطاب

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق اور آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے اسلام آباد میں مسئلہ کشمیر سے متعلق تقریب سے خطاب کیا ہے۔ خطاب کے دوران سراج الحق نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں جو مظالم ہوئے ہیں، ان کی مثال نہیں ملتی۔ انہوں نے کہا…

کشمیر کونسل کا بھارت کو جموں و کشمیر کی آبادی کا تناسب بدلنے سے روکنے کا مطالبہ ، کشمیر کونسل

شیعیت نیوز : برسلز میں کشمیر کونسل ای یو نے ایک سیمینار منعقد کیا ، جس میں مقررین نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت کو جموں و کشمیر کی علاقائی حیثیت بدلنے اور آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی اجازت نہ دے۔ سیمینار کے شرکاء نے…

اقوام متحدہ ریاست جونا گڑھ اور مقبوضہ کشمیر کو بھارتی تسلط سے نجات دلائے، ثروت اعجاز قادری

نواب آف جونا گڑھ سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ بھارت ریفرنڈم پر یقین رکھتا ہے تو پھر کشمیر میں ریفرنڈم سے کیوں بھاگتا ہے، بھارت یاد رکھے ظلم و مظالم کی حکومتیں ایک دن ختم ہونی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان سنی تحریک…

اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی روکنے کیلئے انڈیا پر دباؤ ڈالے: کل جماعتی حریت کانفرنس

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور میں قابض بھارتی فوج کی طرف سے معصوم شہریوں پر اندھا دھند فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے جس میں تین بے گناہ شہری شہید ہوئے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس…