ایک تیسرے ملک کے ذریعے پاکستان کو یہ پیغام بھجوایا گیا کہ وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے بھارت اور مودی کو فسطائیت اور ہٹلر سے تشبیہ دینا بند کیا جائے۔ پاکستان نے اس کو روکا، اپنی پالیسی کو رول بیک کیا اور بھارت پر دباؤ بھی کم کیا۔…
ایک تیسرے ملک کے ذریعے پاکستان کو یہ پیغام بھجوایا گیا کہ وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے بھارت اور مودی کو فسطائیت اور ہٹلر سے تشبیہ دینا بند کیا جائے۔ پاکستان نے اس کو روکا، اپنی پالیسی کو رول بیک کیا اور بھارت پر دباؤ بھی کم کیا۔…
’’پھر کچھ بہت خطرناک ہونے والا ہے‘‘۔ تشویش سے بوجھل یہ وہ بیانیہ ہے جو چند روز سے دنیا ہی نہیں بھارتی مین لینڈ سے بھی کاٹے گئے محصور ومقبوضہ کشمیر کے تشویش میں ڈوبے محلوں کے محبوس گھروں میں افواہ کی طرح پھیل رہا ہے۔ وسوسوں اور خدشات میں…
عمران خان نے 5 فروری کو کشمیر میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اپنے معمول کے جوش خطابت میں کشمیریوں کے لیے استصواب رائے کے بعد پاکستان سے آزادی کا اختیار بھی دینے کا اعلان کیا۔ عاقل ندیم facebook sharing buttontwitter sharing buttonwhatsapp sharing buttonsharethis sharing button 5 فروری…
ڈاکٹر قاسم ملک ڈاکٹر قاسم ملک مظفر آباد ( ویب ڈیسک ) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ بھارت انسانیت کا قاتل،بھارت کی جمہوریت دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کیلئے سب سے بڑا فراڈ ہے ۔جمہوریت کا دعویدار ہندوستان دنیا کا سب سے…
اسلام آباد:آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے اسلامی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے منظور کی جانے والی موثر اور جامع قرار داد پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس قرار داد کی منظوری اور کانفرنس کے اعلامیے میں…
آج کشمیر کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے، مشعال ملکفائل فوٹوآج کشمیر کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے، مشعال ملک حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کشمیری شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا آج کشمیر کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین…
محبوبہ مفتی کی سرکاری رہائش گاہ پر ہوئی میٹنگ کو جموں و کشمیر کی سیاست کے حوالے سے کافی اہم مانا جارہا ہے۔ ایک لمبے عرصے کے بعد منعقد ہوئی اتحاد کی اس میٹبنگ کو سیاسی مبصرین الگ الگ زاویوں سے دیکھ رہے ہیں ۔ جموں و کشمیر : محبوبہ…
حافظ انیب راشد بھارت کو مقبوضہ کشمیر کی علاقائی حیثیت اور ڈیموگرافی تبدیل کرنے سے روکا جائے، کشمیر کونسل ای یو برسلز میں ایک سیمینار کے مقررین نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی علاقائی حیثیت بدلنے اور آبادی کا تناسب…
بھارت کا زوال اور کشمیر کی آزادی نوشتہ دیوار ،دنیا کی کوئی طاقت مٹا نہیں سکتی آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ کشمیر اور کشمیریوں کی تحریک آزادی ایک زندہ حقیقت ہے جسے تاریخ کے کوڑے دان میں نہیں پھینکا جا سکتا ،وقت…