Input your search keywords and press Enter.

مضامین اور آراء

کشمیر وفلسطین پر خاموش مسلم حکمران باری کیلئے تیار رہیں، حامد موسوی

آغا سید حامد علی شاہ موسوی نے خبردار کیا ہےکہ کشمیر و فلسطین کے نہتے عوام پر برستی گولیوں پر خاموش مسلم حکمران اپنی بار ی کیلئے تیار رہیں، کسی بھول میں نہ رہیں استعماری قوتیں ایک ایک کرکے سب مسلم ممالک کو نشانہ بنائیں گی ۔کابل سکول حملے نے…

سعودی عرب سے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی بات نہیں ہوئی، وزیرخارجہ

لاہور (جنگ نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت کے آرٹیکل 370سے متعلق مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے غیر ذمے دارانہ گفتگو کی۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آرٹیکل 35 اے سے متعلق ہندوستان میں جو ری اسٹرکچرنگ کی جارہی ہے اس پر…

آرٹیکل 370 کے تحت بھارت نے کشمیر کو ایک یونین بنایا، محمد زبیر

کراچی (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہ محمود قریشی نے کہا پاکستان کو بھارت کے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے سے مسئلہ نہیں، شاہ محمود نے آرٹیکل 370 کو بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دیا محمد زبیر نے سوال…

بھارت مقبوضہ کشمیر کی ڈیمو گرافی تبدیل کرنے میں مصروف ہے’

اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے مقبوضہ کشمیر میں ڈیمو گرافی تبدیل کرنے کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔بھارت مقبوضہ کشمیر کی ڈیمو گرافی تبدیل کرنے میں مصروف ہے۔ رپورٹ کے مطابق ستمبر 2020ء تک ہندوستان نے ایک لاکھ 44 ہزار سے زیادہ ہندوؤں کو کشمیر کا ڈومیسائل دیا…

آہ! اشرف صحرائی

محمد اشرف خان ، جنھیں بنیادی طور پر اشرف سحرائی یا صحرائی کے نام سے جانا جاتا ہے ،تحریک آزادی کشمیری کے صف اول کے رہنما سید علی گیلانی کے معتمد خاص اور تحریک حریت کے چیئرمین تھے ۔ انہیں گذشتہ سال حراست میں لیا گیا تھا ، آج جموں…

پاک بھارت مذاکرات کا ایجنڈا خفیہ کیوں رکھا جا رہا ہے؟

تحریک انصاف حکومت اور فوجی اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے بھارت کے ساتھ خفیہ مذاکرات اور کشمیر پر سودے بازی کے الزامات پر اب ماضی میں کشمیر کاز پر ریاستی بیانیے کی ترویج کرنے والے ریٹائرڈ فوجی افسران اور سفارتکار بھی تنقید کرتے نظر آتے ہیں اور انکا موقف ہے کہ…

بھارت سے بیک چینل رابطے پر ماہرین نے خدشات کا اظہار کردیا

بھارت سے بیک چینل رابطے سے متعلق خدشات بڑھ رہے ہیں کیونکہ اس حوالے سے پاکستان کی طرف ‘اسٹریٹجک وضاحت کی عدم موجودگی’ دیکھی جارہی ہے۔ مذاکرات میں کن امور پر بات ہورہی ہے اس کی ناکافی تفصیلات، کی وجہ سے بھی خدشات کو ہوا مل رہی ہے، بھارت کے…

کشمیر، حافظ خدا تمہارا!

اطہر مسعود وانی  آخر کار پاکستان کی طرف سے مسئلہ کشمیر پر فیصلہ کن پسپائی کا مرحلہ شروع ہو چکا ہے۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چند روز قبل صحافیوں کے ایک گروپ سے ملاقات کرتے ہوئے مختلف اہم امور پر گفتگو کی اور پاکستان انتظامیہ…

پاک بھارت رابطے

ڈاکٹر حسین احمد پراچہ یہ راز اب کوئی راز نہیں کہ پاک بھارت بیک چینل رابطے بحال ہوچکے ہیں اور سردمہری کی برف پگھل رہی ہے۔ اس سلسلے میں چند روز قبل 30 کے لگ بھگ خواتین و حضرات کے ساتھ اعلیٰ افسران کی ایک ”آف دی ریکارڈ‘‘ تفصیلی ملاقات…

میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں

ایشیا کے دو بڑے ایٹمی دیوؤں چین اور بھارت کے درمیان کئی دہائیوں پر مشتمل سرحدی تنازعے کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا یہ تو وقت ہی طے کرے گا۔ لیکن دسمبر 2020 کے بعد سے اب تک اوپر تلے ہونے والے کئی واقعات سے یہ تو ثابت ہو گیا…