Input your search keywords and press Enter.

مضامین اور آراء

اسد مجید کی مسئلہ کشمیر کے حوالے سے سفارتی کوششیں قابل تعریف ہیں، علی رضا سید

حافظ انیب راشد چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے پاکستان کے نئے سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید خان کو ان کی نئی ذمہ داریوں کے حوالے مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات اسد مجید خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب…

وزیرِ اعظم کی بھارت کو مسئلہ کشمیر سمیت تمام تنازعات پر مذاکرات کی پیشکش

 وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بھارت کو مسئلہ کشمیر سمیت تمام تنازعات پر مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے 5 اگست 2019 کا غیر قانونی اقدام واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے بھارت…

جموں و کشمیر: سرکاری اراضی سے ناجائز تجاوزات ہٹانے کے حکم نامہ نے نئے احتجاج کو دیا جنم، جانئے پورا معاملہ

جموں و کشمیر: سرکاری اراضی سے ناجائز تجاوزات ہٹانے کے حکم نامہ نے نئے احتجاج کو دیا جنم، جانئے پورا معاملہجموں و کشمیر: سرکاری اراضی سے ناجائز تجاوزات ہٹانے کے حکم نامہ نے نئے احتجاج کو دیا جنم، جانئے پورا معاملہ پی ڈی پی، ڈیموکریٹک آزاد پارٹی اور سی پی…

سلامتی کونسل فلسطین و کشمیر بارے اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کرانے میں مسلسل ناکام ہوئی ہے ، پاکستان کے مستقل مندوب کا سلامتی کونسل میں بحث کے دوران اظہار خیال

اقوام متحدہ۔13جنوری (اے پی پی):پاکستان نے کشمیر اور فلسطین کے عوام کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت پر عمل درآمد کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد سے بین الاقوامی امن و سلامتی کو…

ایک خاص بات شہید قاسم سلیمانی کے حوالے سے

انسان کیلئے صرف ایمان لانا کافی نہیں۔ ہر مومن اور صاحبِ ایمان کو ہمیشہ ایک نمونہ عمل کی ضرورت رہتی ہے۔شہید قاسم سلیمانی کی زندگی عصر حاضر میں مجاہدینِ اسلام کیلئے بطورِ نمونہ اور بطورِ مکتب زیرِ بحث لانے کی اہمیت سے کسی کو انکار نہیں۔ *تاہم اس سےبڑی ضرورت…

مقبوضہ کشمیر میں جبر کے نئے دور کا آغاز،اقوام عالم خاموش

تحریر: محمد شہباز  مقبوضہ جموں وکشمیرمیں آباد مسلمانوں کی زندگی کا ہر پہلو ہندوتوا بی جے پی حکومت کے حملے کی زد میں ہے۔ 05 اگست 2019 میں فسطائی مودی حکومت کے یکطرفہ،غیر آئینی،غیر قانونی اور غیر جمہوری اقدامات نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی ظالمانہ تاریخ کا ایک اور…

مقبوضہ کشمیر میں مظالم میں تیزی آگئی ہے، حریت کانفرنس

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر و پاکستان شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے کہا ہے کہ بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ علاقے میں اپنے مظالم میں تیزی لائی ہے اور وہ محاصرے اور تلاشی کی نام نہاد کارروائیوں کے دوران بیگناہ نوجوانوں کو قتل کر رہے ہیں۔ شہید نوجوانوں…

کشمیر تقسیم برصغیر کا نامکمل ایجنڈا، مسئلہ حل کئے بغیر خطے میں مستقل امن ممکن نہیں، علامہ ساجد علی نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ کشمیر تقسیم برصغیر کا نامکمل ایجنڈا ہے ، مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر خطے میں مستقل امن کا خواب شرمندۂ تعبیر نہیں ہوگا ،متفقہ قراردادوں کے باوجود اقوام متحدہ مسلسل خاموش اور بے حسی کا مرتکب ہورہاہے،…

کشمیریوں کے نام۔۔۔ شہید قاسم سلیمانی کا پیغام

تحریر: نذر حافی nazarhaffi@gmail.com پیغام رسانی کے ہزار طریقے آزما لیجئے۔ سب سے بہترین طریقہ اپنے عمل کے ساتھ پیغام پہنچانا ہے۔ عمل کے ساتھ زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی۔ میدانِ عمل میں جو پیغام، عمل کے ساتھ مرکّب ہو، وہی زندگی کا نچوڑ اور تجربات کا ثمر…

جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوگا مستقل امن کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا، علامہ ساجد نقوی

ایک بیان میں ایس یو سی سربراہ نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ مسئلہ کشمیر کے قابل عمل حل کیلئے آگے بڑھا جائے اور تمام اسٹیک ہولڈرز، عوامی طبقات کو اعتماد میں لیتے ہوئے بین الاقوامی قوانین کی روشنی میں قابل عمل حل مرتب کیا جائے۔ اسلام…