Input your search keywords and press Enter.

مضامین اور آراء

کشمیر، وہاں بھی انسان بستے ہیں لوگو!

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک وادی تھی جنت نظیر جسکا نام تھا۔ اس وادی پر کتنے ہی لوگ آئے، راج کیا، اپنی سلطنت کی بساط بچھائی۔ کئی بساطیں لپیٹی گئیں۔ لیکن اس شاہی ریاست کی خوبصورتی میں کبھی کمی نہیں آئی۔ مغلوں سے لے کر افغانوں تک اور…

کشمیر جنت کی طرح ہے

شہباز افضل ہمیشہ کی طرح اس دفعہ بھی اچانک سلمان صاحب صدر پاکستان فیڈریشن آف کالمسٹ کا مسیج موصول ہوا کہ پی ایف سی کے سلیکٹدڈ ممبرز اگلے ہفتے کشمیر جا رہے ہیں 26 فروری کو رات آٹھ بجے ہم سب ائیر فورس کلب ( AFOSH CLUB)اکٹھے ہوئے یہاں سے…

بھارتی بدحواسی ،دورے اور امن؟

مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج کے نہتے اور معصوم کشمیری عوام کے بنیادی انسانی حقوق کے خلاف سنگین جنگی جرائم پوری دنیا پر واضح ہوگئے ہیں ۔ مقبوضہ جموں وکشمیر میںبھارتی فوج کے نہتے اور معصوم کشمیری عوام کے بنیادی انسانی حقوق کے خلاف سنگین جنگی جرائم پوری دنیا…

لکشدیپ میں کشمیر کو دہرانے کے بی جے پی ایجنڈے کی مزاحمت کریں۔ ایس ڈی پی آئی

سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے اپنے جاری کردہ اخباری اعلامیہ میں کہا ہے کہ مرکزی حکومت ملک کے مغربی کنارے کے پر امن جزیروں کو ایک اور کشمیر میں تبدیل کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ ہندوتوا نظریہ کی زیر قیادت…

کشمیریوں کے سینے پرکھینچی گئی خونی لکیر

کشمیرپربھارتی جبری قبضے کے نتیجے میں ریاست جموں و کشمیرکے درمیان جبری طورپرکھینچی گئی جنگ بندی لائن جسے کشمیری عوام خونی لکیرکے نام سے پکارتے ہیں ۔تائوبھٹ نکروسے لیکر بھمبر آزادکشمیرتک اوردوسری طرف مقبوضہ کشمیرکے کپوارہ اوربارہمولہ سے لیکرپونچھ اورراجوری پھیلی ہوئی ہے۔ 1949میں جنگ بندی لائن یایہ خونی لکیر…

ایل او سی سے آگے— کشمیر کو لے کر اور واجپائی بن کر

پاکستان بھارت کے نہایت بگڑتے ہوئے تعلقات میں یک دم 26 فروری کو ایک امید کی کرن دکھائی دی۔ جس ایل او سی پر گذشتہ کچھ برسوں میں آگ گولہ بارود برستے رہے اور لوگوں کی جانیں لیتے رہے، اب وہاں جنگ بندی کا اعلان ہوا ہے۔ راولپنڈی اور دہلی…

مسئلہ کشمیر کا حل: مولانا مودودیؒ کیا کہتے ہیں؟ – شاہنواز فاروقی

بعض اتفاقات پر آدمی حیران رہ جاتا ہے۔ اِس سال 5 فروری کے فرائیڈے اسپیشل میں ہم نے مسئلہ کشمیرکے حوالے سے اپنے کالم ’’گفتگو‘‘ میں عرض کیا تھا کہ مسئلہ کشمیر کا ایک ہی حل ہے، اور وہ ہے جہاد۔ یہ کالم لکھتے ہوئے ہمیں مسئلہ کشمیر کے حل…

بھارت پسپائی کے لئے ’’محفوظ راستے‘‘کی تلاش میں

عارف بہار بھارت کے وزیر داخلہ امیت شاہ نے لوک سبھا میں جموں و کشمیر ری آرگنائزیشن ترمیمی بل 2021کی منظوری کے موقع پر مناسب وقت پر جموں وکشمیر کی یونین ٹیریٹری کی حیثیت ختم کرتے ہوئے ریاستی حیثیت کی بحالی کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی اپوزیشن نے یہ خدشہ…

تنازع کشمیر اور بھار ت کی نئی سفارتی پالیسی

انعام الحسن کاشمیری بھارت میں تعینات 24ممالک کے سفارتکاروں نے حکومتی دعوت پر سخت ترین حفاظتی حصار میں بدھ17فروری کو مقبوضہ کشمیر کا دورہ کیا۔ اس دو روزہ دورہ کے دوران وفد کے اراکین نے صوبہ کشمیر اور صوبہ جموں میں ایک ایک مصروف دن گزارا۔وفد میں چلی، برازیل، کیوبا،…

بھارت کا توسیع پسندانہ ڈیزائن علاقائی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، شہریار آفریدی

شہریار خان آفریدی نے جمعرات کے روز کہا کہ ہندوستانی توسیع پسندانہ ڈیزائن جنوبی ایشیاء کے خطے میں امن و ترقی کی راہ میں ایک بہت بڑی رکاوٹ ہے اور علاقائی ممالک کو مودی حکومت کے توسیع پسندانہ ڈیزائنوں کے خلاف متحد ہونے کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار…