ذوالفقار احمد چیمہ zulfiqarcheema55@gmail.com فروری کے مہینے میں پاکستانی عوام اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں مگر یہ ریلیوں، تقریروں اور تصویروں کی روایتی قسم کی کارروائی ہوتی ہے۔ کیا وزیراعظم یا حکومت کا کو ئی ذمے دار شخص ہندوستان کی ان کو ششوں سے واقف…
