Input your search keywords and press Enter.

مضامین اور آراء

جہانِ اسلام کے فراموش شدہ موضوعات ۷

نذر حافی nazarhaffi@gmail.com چناب فارمولے کا مسئلہ کشمیر سے گہرا تعلق ہے۔ بعض اسے ممکنہ حل سمجھتے ہیں جبکہ بعض اسے مکار بنئیے کی سازش قرار دیتے ہیں۔ اس فارمولے کےبارے میں ہم بتاتے چلیں کہ یہ فارمولا ۱۹۶۰ میں سامنے آیا۔ اس کے متن سے آگاہی رکھنے والے اسے…

کشمیریوں کا حقِ خودارادیت، مشترکہ مزاحمتی قیادت اور ’سیدِ کشمیر‘

 5جنوری 1949 ء کو عالمی برادری نے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو تسلیم کرتے ہوئے جنگ بندی کے فیصلے کے ساتھ اقوام متحدہ میں قرار دادپاس کی کہ کشمیری اپنے مستقبل کا تعین خود کریں گے اور رائے شماری کے ذریعے انہیں اپنا فیصلہ کرنے کا حق حاصل ہے…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 3 جوانوں کو جعلی مقابلے میں ہلاک کرنے کی تصدیق

مقبوضہ جموں و کشمیرمیں پولیس نے بھارتی فوج کے ہاتھوں 3 جوانوں کو جعلی مقابلے میں ہلاک کیے جانے کی تصدیق کردی ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیرمیں  پولیس نے بھارتی فوج کے ہاتھوں 3 جوانوں کو جعلی…

پرویزمشرف اور مسئلہ کشمیر

پرویز مشرف جب صرف آرمی چیف تھے تو انہوں نے کشمیر کا فوجی حل نکالنے کی کوشش کی اور کارگل کی لڑائی لڑی۔ وہ اس کاروائی پر فخر کرتے ہیں اور اسکی ناکامی کاذمہ دار سیاسی قیادت کو ٹھہراتے ہیں ۔وہ اپنی سوانح عمری میں لکھتے ہیں کہ اسکے بعد…

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں ظلم وستم جاری

  گزشتہ روز بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ،مقبوضہ وادی میں ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔دوسری طرف مقبوضہ کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے بعد 75 سیاسی رہنماؤں اور کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ بھارت کے زیر…

وادی ٔکشمیر کا فیصلہ

جموں وکشمیر کی خصوصی شناخت ختم کئے جانے کے بعد سے کشمیری عوام اپنے سینوں میں غصے کا ایک آتش فشاں لئے بیٹھے ہیں ،نفرت کا ایک الائو روشن کئے ہوئے ہیں ۔اس نفرت اور غصے کا تعلق اپنی صدیوں سے چلی آنے والی شناخت اور تشخص پر حملے سے…

مسئلہ کشمیر۔۔۔ عظیم مکالمے کی ضرورت

ابو آیت سپورٹ کشمیر انٹر نیشنل فورم کے چھٹے آن لائن سیشن کو جوائن کرنے کا موقع ملا۔ مقدمہ بیان کرتے ہوئے محترم نذر حافی صاحب نے کہا کہ بے حسی عام ہو چکی ہے۔ مسئلہ کشمیر سر مہری کا شکار ہے، اب کشمیر ڈے کی چھٹی کی خوشی منائی…

کشمیر کمیٹی کی عدمِ فعالیت اور عظیم مکالمہ

میاں سبطین انصاری ہم ایک فراموش کار قوم ہیں۔ ہم اپنے ہی مسائل بھلا بیٹھے ہیں۔ ہمارے کشمیری بہن بھائی ہمیں مدد کیلئے پکار رہے ہیں لیکن ہم نے اُن سے جو وعدہ کیا تھا وہ ہم نے فراموش کر دیا ہے۔ مسلم دنیا میں اگر کوئی چھوٹا سا مسئلہ…

کشمیر میں جمہوریت کی کامیابی

اداریہ مرکز کی نریندر مودی زیرقیادت بی جے پی حکومت نے کشمیر میں اپنی طاقت کے ذریعہ مرضی کے مطابق فیصلے کئے ہیں۔ لیکن کشمیری عوام بھی فیصلہ سازی کی طاقت رکھتے ہیں اس لئے حالیہ ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسلس (DDCS) کے انتخابات میں کشمیری عوام نے جمہوریت کی طاقت کا…

کشمیر ڈکارنے کے بعد پہلے انتخابات۔۔۔وسعت اللہ خان

کشمیری میڈیا کو مین اسٹریم مودی نواز بھارتی میڈیا کے ذریعے مکمل لاتعلقی کے غار میں دھکیل دیا گیا ہے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کی نیم خود مختارانہ حیثیت کے ضامن بھارتی آئین کے آرٹیکل تین سو ستر اور مقامی شہریت کے تحفظ کے آرٹیکل پینتیس اے کی سولہ ماہ…