Input your search keywords and press Enter.

مضامین اور آراء

شملہ معاہدہ اور کشمیر

2جولائی 1972کو ہونے والا شملہ معاہدہ دراصل دسمبر1971میں ہونے والی پاک بھارت جنگ کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو بہتر کرنے کے لیے کیا گیا تھا ۔1971میںبھارت نے مشرقی پاکستان میں مسلح تنظیم ـ”مکتی یا نہی "کھڑی کی ۔اس کو گوریلا ٹریننگ دی اور اور اسلحہ فراہم کر…

تنازع کشمیر عالمی ضمیر کیلئے بڑا چیلنج

طارق کمال قاضی قسط 3 آرٹیکل 370 کے مطابق ، اس آئین کی کسی چیز سے قطع نظر: (a) آرٹیکل 238کی شقوں کا اطلاق جموں اور کشمیر کی ریاست پر نہیں ہوگا۔ ( (bمذکورہ ریاست کے حوالے سے پارلیمنٹ کے پاس قانون سازی کا اختیار درج ذیل امور تک محدود…

تنازع کشمیر عالمی ضمیر کیلئے بڑا چیلنج

ظارق کمال قاضی قسط  2 ایکٹ 1935 ء کےسیکشن 6 کے مطابق نوابی ریاستیں وفاق ِانڈیا کے ساتھ الحاق کرسکتی تھیں بشر طیکہ گورنر جنرل ریاست کے حکمران کی طرف سے پیش کردہ الحاق کی درخواست منظور کرلیں۔ لیکن اس شق کی رو سےکسی ریاست کو وفاق میں شامل ہونے…

تنازع کشمیر عالمی ضمیر کیلئے بڑا چیلنج

       طارق کمال قاضی قسط 1 5 اگست 2019 ء تاریخ کا ’’سیاہ دن ‘‘ کے نام سے جانا جائے گا، اس دن بھارت نے اقوام متحدہ کی قرار دادیں اور عالمی برداری سے کیے گئے وعدوں کو پامال کرتے ہوئے اپنے آئین وقانون کو بلڈوز کرکے دنیا…

مقبوضہ کشمیر کو بھارت سے الحاق کرنے کے مضمرات

تحریر:محمد فاروق الامام لکھتے ہیں پہلے ، ہمیں ان کی آزادی کے آغاز کے بعد ہی مقبوضہ کشمیر کے خطے کی نوعیت کا پتہ ہونا چاہئے ۔ یہ خطہ ، جو وسطی ایشیاء میں برصغیر پاک و ہند کے شمال مغرب میں اسٹریٹجک طور پر واقع ہے ، اس نے…

’ کشمیر کو اپنے وجود کی جنگ لڑنا ہے بھلے پوری دنیا کیوں نہ مٹ جائے‘

کشمیر کو احساس ہے کہ انہیں اپنے وجود کی اب ایک بڑی لڑائی لڑنے کے لیے تیار ہونا ہوگا بھلے ہی یہ لڑائی مزید کئی نسلیں کیوں نہ کھا جائے اور بھلے ہی اس میں کشمیر کیا، پوری دنیا کیوں نہ مٹ جائے۔ نعیمہ احمد مہجور نے یہ مضمون کشمیر…

مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن عالم انسانیت کیلئے باعث شرم ہے، حبیب الرحمٰن حبیب

بریڈفورڈ(پ ر) مرکزی جمعیت اہل حدیث برطانیہ کی مجلس نظامت کاہنگامی اجلاس کشمیرکی موجودہ صورتحال پر گزشتہ روز ڈیوزبری ویسٹ یارکشائر میں منعقد ہوا،جس میں مقبوضہ کشمیر اور مقبوضہ فلسطین میں دشمن افواج کی درندگی اور جارحیت کی شدیدمذمت کی گئی، اجلاس کی صدارت امیر مرکزیہ مولانامحمد ابراہیم میرپوری نے…

ایڈووکیٹ شفقت نظیر کا مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال پر خصوصی ویڈیو انٹرویو

جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے وکیل شفقت نظیر کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ جب تک بھارتی فوج سے تمام کالے قوانین واپس نہیں لئے جاتے، تب تک ایسے فرضی انکاؤنٹر انجام پاتے رہینگے۔ انہوں نے کہا کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد یہاں…

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کر دیا

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران مزید 2 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں شہید ہونے والے دونوں افراد کا تعلق ضلع شوپیاں سے ہے جنہیں قابض فوج نے نام نہاد آپریشن کے…

جموں و کشمیر کی کہانی ایک کشمیری کی زبانی

قسط نمبر 3 آبادیاتی منظرنامہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کی تنسیخ اور دو لخت کرنے کے پیچھے اصل منصوبے اب آہستہ آہستہ کھل کر سامنے آنے لگے ہیں۔ ان منصوبوں کی پہلی کڑی اس وقت سامنے آئی جب پشتینی باشندگی قانون کی جگہ اقامتی قانون متعارف کرایا گیا۔ دفعہ…