قا رئین کرا م،آ پ کو یاد ہو گاکہ ما ہِ رواں کی دس تا ریخ کو وطنِ عز یز کے چیف آ ف آ رمی سٹا ف کا ملک میں جنگی تیا ر یا ں بڑ ھا دیئے جا نے کے بار ے میں ایک انتہا ئی وا ضح…
قا رئین کرا م،آ پ کو یاد ہو گاکہ ما ہِ رواں کی دس تا ریخ کو وطنِ عز یز کے چیف آ ف آ رمی سٹا ف کا ملک میں جنگی تیا ر یا ں بڑ ھا دیئے جا نے کے بار ے میں ایک انتہا ئی وا ضح…
آرٹیکل 370 اور 35-A کی منسوخی کے بعد 13 ماہ سے مقبوضہ وادی کی جو حالت ہے وہ دنیا کے سامنے ہے۔ سال سے زائد عرصہ ہوگیا کہ مسلسل کرفیو کی وجہ سے کشمیری اپنے گھروں میں محصور ہیں۔ مودی سرکار نہتے کشمیریوں پر ظلم و تشدد کے پہاڑ توڑ…
پچھلے دنوں انڈیا نے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کے ایجنڈے سے غائب کرانے کی کوشش کی اور بُری طرح ناکام ہوا۔ دلیل یہ تھی کہ یہ ایجنڈا آئٹم اب بہت پرانا ہو چکا ہے اور اپنی اہمیت کھو بیٹھا ہے۔ مجھے حیرانی ہے کہ انڈیا نے ایسی کوشش کی…
کشمیر… انسانی المیہ محمد اکرم خان یہ تاریخ کا بہت بڑا واقعہ ہے۔سن 1948ء، سن1965 ءمیں،1971ءمیں ،ان تینوں میں مقبوضہ کشمیر میں آپ کا کوئی حمایتی نہیں تھا۔ لیکن اس مرتبہ یہ صورت حال تھی کہ وادی کشمیر کا ایک ایک بچہ پاکستان کی طرف دیکھ رہا تھا ،لیکن آپ…
اقوام متحدہ میں بھارت کی ایک اور ہزیمت کشمیر کے حوالے سے گزشتہ ایک برس کی بیلنس شیٹ مرتب کی جائے تو اندازہ ہوگا کہ جہاں مجموعی طور پر ہمیں کچھ کامیابیاں ملی ہیں مگر عملی طور پر تیزی سے بدلتی ہوئی زمینی صورتحال ہمارے لئے قطعی حوصلہ افزا نہیں۔…
قیام پاکستان کے وقت سے ہی کشمیر پاکستان کی خارجہ پالیسی کا مرکزی ستون رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اسلامی ممالک خصوصاً فلسطین اور مشرق وسطیٰ کے عرب ممالک سے یکجہتی اور اسرائیل سے متعلق پاکستان کی پالیسی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ پاکستان کے پاسپورٹ پر اسرائیل پر…
نذرحافی بھارتی آئین کے آرٹیکل 370Aکے تحت کشمیر کو خصوصی حیثیت حاصل تھی، اس خصوصی حیثیت کا خاتمہ بھارتی جنتا پارٹی کے منشور کا حصہ تھا ۔ مسٹر مودی نے جبراً 370A اور 35Aکا خاتمہ کر کے مقبوضہ کشمیر کے بھارت کے ساتھ رہنے کا آئینی جواز ہی ختم کر…
(فرانسیسی ادیبہ،انا ییزبین) آج سے ٹھیک پچپن سال قبل 6 ستمبر 1965ء کو مغرور و متکبر بھارتی حکمران طبقے نے تمام تر عسکری طاقت و طمطراق سے ارض پاک پر حملہ کیا تھا ۔ وہ افواج پاکستان کو تر نوالہ سمجھے ہوئے تھا۔ مگر پاسبان وطن نے پاکستانی قوم کے…
ہندوستان میں ہندوتوا کی حکومت بڑے پیمانے پر بزور طاقت ہندو بنانے کے لئے مذہبی اقلیتوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔ کشمیر میں مسلمان نسل کشی کے شیطانی منصوبے کے تحت ہندتوا حکمران مسلمانوں کو شہید کر رہے ہیں، ہندوستانی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں بدترین لاک ڈاؤن نافذ کیا…