Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جون 2020

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری

  سرینگر: ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، تازہ کارروائی کے دوران سوپورمیں مزید دوکشمیریوں کو شہید کر دیا، لوگوں کانوجوانوں کی شہادت پراحتجاج کیا، بھارت مخالف اورآزادی کے حق میں نعرے بھی لگائے۔مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کی ماورائے عدالت ہلاکتوں…

کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا ذمہ دار بھارت ہے۔وزیرِ اعظم عمران خان

  اسلام آباد: وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا ذمہ دار بھارت ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ آج ظلم و تشدد کا…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، مزید 3 کشمیری شہید

  سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی افواج کی دہشت گردی جاری ہے اور آج بھی ضلع پلوامہ میں بھارتی فورسز نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کر…

بھارت کو کشمیر میں حقوق بحال کرنے چاہیئیں، امریکی صدارتی امیدوار

امریکا کےڈیموکریٹک صدارتی امیدوار اور سابق امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے مسلمانوں کے حوالے سے اپنے منشور میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارت کی متنازع قانون سازی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جو بائیڈن نے انتخابی مہم کے سلسلے میں امریکا میں مقیم مسلمان برادریوں کے حوالے سے…

ایران مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت کرتا ہے

رسا نیوز ایجنسی – مجمع جہانی اہل بیت کے سربراہ نے مجمع اہل بیت پاکستان کے زیراہتمام منعقدہ استقبالیہ کی تقریب سے خطاب میں کہا: ایران مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت کرتا ہے ۔ رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مجمع جہانی اہل بیت کے سربراہ…

مسئلہ کشمیر کے 10 حقائق

1947میں برصغیر کی تقسیم کے وقت 565کے قریب خودمختار ریاستیں تھیں۔ ان ریاستوں کو برطانوی حکومت نے حق دیا کہ وہ پاکستان یا بھارت کے ساتھ رہنے کا فیصلہ مذہب کی بنیاد پر کر سکتی ہیں۔ ریاست جموں و کشمیرکی آبادی کی اکثریت مسلمانوں پر مشتمل تھی مگر حکمران مہاراجہ…

پاکستان کشمیر پر کوئی سودے بازی نہیں کر سکتا، شدید معاشی بحران کے باوجود حکومت نے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا ،شہریار آفریدی

اسلام آباد ۔ 24 جون (اے پی پی) پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے سربراہ شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان ایٹمی طاقت اور کشمیر پر کوئی سودے بازی نہیں کر سکتا، شدید معاشی بحران کے باوجود حکومت نے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا، سیاسی پوائنٹ سکورننگ بھی کرنی…

کشمیر میں اسلام، خواتین اور تشدد: تاریخ کشمیر

ریاست جموں کشمیر کے ہندوستان اور پاکستان کے زیر انتظام حصوں کے بارے میں متضاد عبارتیں لکھی گئی ہیں اور پڑھی جارہی ہیں۔ 1947 ء سے پہلے کی تاریخِ کشمیر چار مرحلوں میں منقسم ہے۔ ہندوؤں اور بودھوں کا راج، مسلمانوں کی حکمرانی، سکھوں کی کامرانی اور ڈوگرہ شاہی۔ 1200…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے بربریت کی نئی داستان رقم کر دی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج نے اپنی بربریت کے تازہ داستان رقم کرتے ہوئے 2 کشمیری نوجوان شہید کردیے جبکہ دنیا محض خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، بھارتی فوج و کٹھ پتلی انتظامیہ کی جانب سے میڈیا کوریج پر بھی پابندی عائد ہے، دنیا سے چھپانے کیلئے انتظامیہ نے وادی میں مو بائل اورانٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی…