Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جون 2020

شاہ محمود قریشی کا بھارتی وزیر دفاع کو کشمیر کے معاملے پر کھلا چیلنج

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی وزیر دفاع کے من گھڑت بیان کا دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر وہ سمجھتے ہیں کشمیری ان کے ساتھ ہیں تو میں انہیں دعوت دیتا ہوں کہ مظفرآباد آ جائیں۔ اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے…

یہ آزاد کشمیر ہے۔۔۔ عید کے دن بھی ہڑتال!

تحریر: نذر حافیnazarhaffi@gmail.com خوشیاں منانے کا روز تھا، عید کا دن تھا، بازار بند تھے، مارکیٹیں سنسان تھیں، ہر طرف ہو کا عالم تھا، سکوت تھا، سناٹا تھا، خاموشی تھی اور اس خاموشی اور سکوت کے درمیان میں کچھ لوگ سراپا احتجاج بنے ہوئے تھے، میری طرح یقیناً آپ بھی…

پاکستان نے کشمیر کی صورتحال پر بھارتی وزیر دفاع کا بیان مسترد کردیا

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے  ایک بیان میں کہا کہ بھارتی وزیر دفاع کا بیان پاکستان مخالف جنون کی عکاسی کرتا ہے۔  انہوں نے کہا کہ 5 اگست کا بھارتی اقدام مقبوضہ کشمیر میں آبادیاتی تناسب میں تبدیلی کی بھارتی سازش کا حصہ ہے اور ڈومیسائل جیسے قوانین کشمیریوں…

کشمیر۔۔۔آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کشمیر 1947 پاکستان سے پاکستان کے حصہ میں آیا تھا۔ اب اس پر بھارت نے قبضہ کر رکھا ہے۔کشمیر، سبز علاقہ پاکستان کے زیر انتظام ہے،(رانا محمد قاسم نون) نارنجی بھارت کے انتظام میں ہے جبکہ اسکائی چن پر چین کا کنٹرول ہے کشمیر برصغیر پاک و ہند کا شمال مغربی علاقہ ہے۔ تاریخی…

80 لاکھ کشمیریوں پر مظالم کا حساب کون دے گا؟

بھارت کو یہ حقیقت تسلیم کر لینی چاہیے کہ اگر اس نے کشمیریوں کے حق میں دنیا کی آوازپر کان نہ دھرے تو کشمیر سمیت خطے کے حالات مزید بگڑ جائیں گے اور پھر یہ نہ تو مودی اور نہ ہی ہمارے قابو میں رہیں گے اور ایک جوہری جنگ…

کشمیر جنت نظیر،آج ہم سب سے کیا فریاد کر رہی ہے ؟

حسین و خوبصورت،آبشاروں کی جھرُمٹ میں،سرسبز وادی کشمیر اللہ تعالی کی تخلیق کردہ خوبصورت شاہکاروں میں سے ایک شاہکار، پھل پھول،پودے، چرند پرند ، پہاڑوں اور نہروں کی خوبصورتیوں سے ہر وقت جگ مگ کرتا،دنیا میں جنت کا احساس دلانے والی خوبصور ت وادی جی ہاں ! یہ بات ہورہی…

مسئلہ کشمیر: کب کیا ہوا؟

گذشتہ 72 سالوں میں کشمیر میں کیا ہوا؟ مسئلہ کشمیر کی مکمل ٹائم لائن سجاد اظہر صحافی، مصنف @Sajjadazhar99  کشمیر میں لاک ڈاؤن کے دوران ایک فوجی تعینات (اے ایف پی) 14-15 اگست 1947: برطانیہ سے آزادی کے بعد دو خود مختار ریاستیں پاکستان اور بھارت وجود میں آئیں، ریاستوں اور راجواڑوں…

پی ٹی وی پر پاکستان کا غلط نقشہ شیئر کرکے کشمیر کو بھارت کا حصہ دکھانے والے 2 افراد اپنے انجام کو پہنچ گئے۔

پاکستان کا غلط نقشہ نشر کرنے پر پی ٹی وی کے دو عہدیدار نوکری سے نکال دیئے گئے۔ ڈیلی ڈان کے مطابق پی ٹی وی نیوز کے آفیشل ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر ایک ٹویٹ میں بتایا گیا ہے کہ ”6جون کو غلط نقشہ نشر کیے جانے پر ایک انکوائری کمیٹی تشکیل…