Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جولائی 2020

نوجوان کو ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا گیا

 سری نگر: قابض بھارتی فوج کی جارحیت میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پلوامہ میں جارحیت پسند بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پر چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال…

آرٹیکل 370 کا خاتمہ، گیارہ ماہ مکمل، 192 کشمیری شہید، 77 خواتین کی عصمت دری

سری نگر: مودی سرکاری کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے غیر قانونی اقدام کو گیارہ ماہ مکمل ہوگئے، بھارتی فوج نے ان گیارہ ماہ سے جنت نظیر وادی میں ظلم و بربریت کا بازار گرم رکھا ہواہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فورسز…

کشمیر کے ننھے مظلو م کی کہانی

کشمیر کے ننھے مظلو م کی کہانی گزشتہ سے پیوستہ ویسے بھی کشمیری مسلمانوں کی نمائندہ جماعت آل جموں کشمیر کانفرنس نے اپنے ایک قرار اداد میں پاکستان میں شامل ہونا کا اعلان کیا تھا ۔ اس دوران کشمیر میں راجہ کی فوجوں کو کشمیری مجائدین نے گلگت بلتستان سے…

کشمیر کا حل، کیا ناممکن؟

مقبوضہ کشمیر زمین پر موجود ان خطوں میں شامل ہے جہاں کئی دہائیوں سے ظلم و ستم کی چکی چل رہی ہے، وہاں کے باسی استبدادی قوتوں کے شکنجے میں زندگی گزار اور آزادی کے حصول کے لئے جانیں قربان کر رہے ہیں۔ مقبوضہ وادی میں بھارتی قبضے کو ستر سال سے…

قومی اسمبلی میں کشمیرسے اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی جس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں مسئلہ کشمیر پر بحث ہوئی۔ چیئرمین کشمیر کمیٹی سید…

بھارت مسئلہ کشمیرسے توجہ ہٹانے کےلیے کچھ بھی کر سکتا ہے:وزیراعظم

سلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت مسئلہ کشمیرسے توجہ ہٹانے کے لیے کچھ بھی کر سکتا ہے،بھارت نے عالمی قراردادوں کے منافی کشمیرکی حیثیت تبدیل کی۔ وزیراعظم عمران خان  نے امریکہ میں مسلم کمیونٹی سے خطاب  کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں نازی ازم سے متاثر…

اہل کشمیرسے یک جہتی اور بیوفائی کی داستان

پانچ فروری آتا ہے تو بے اختیار قاضی حسین احمد یاد آجاتے ہیں۔ اس دن کو یوم یک جہتی کشمیر کے طو ر پرمنانے کا اعلان قاضی صاحب نے کیا تھا یہ وہ زمانہ تھا جب افغاستان میں سابق سوویت یونین کی ذلت آمیز شکست کے بعد مقبوضہ کشمیر میں…

مقبوضہ کشمیرسے متعلق پاکستان کا مؤقف واضح اور دو ٹوک ہے:وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے منعقدہ بین الاقوامی تقریبات میں شرکت کے لئے لندن روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کل برطانوی پارلیمنٹ میں منعقدہ انٹرنیشنل کشمیر کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی 5 فروری…

مودی کے پاس ایک ہی راستہ بچاہے ، اسے کشمیرسے اپنی فوجیں نکال کر کشمیریوں کو آزادی دینا ہو گی ،سینیٹر سراج الحق

 لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ مودی کے پاس ہندوستان کو بچانے کا صرف ایک ہی راستہ بچاہے ، اسے کشمیرسے اپنی فوجیں نکال کر کشمیریوں کو آزادی دینا ہو گی ۔ پاکستان اور بھارت دونوں ایٹمی ملک ہیں ، بھارت کی ذرہ سی غلطی نہ…

برطانوی پارلیمنٹ کے اراکین مسئلہ کشمیر کو پرامن ذرائع سے حل کرانے میں اپنا کردار ادا کرے

اسلام آباد ۔ 4 جولائی (اے پی پی) آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے برطانوی پارلیمنٹ کے اراکین پر زور دیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کو پرامن ذرائع سے حل کرانے میں اپنا کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ اس بات کو یقینی بنائیں کہ برطانیہ…