Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جولائی 2020

حکومت کے مسئلہ کشمیر پر معذرت خواہانہ رویے سے قوم کو سخت مایوسی ہوئی،محنتی

 کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے مسئلہ کشمیر پر معذرت خواہانہ رویے سے قوم کو سخت مایوسی ہوئی ہے، ریمنڈ ڈیوس ،ابھی نندن کے بعد کلبھوشن یادو کو بھی بھگانے کیلئے آرڈینننس شہداء کشمیرکے زخموں پرنمک…

کشمیرکے حوالے سے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سفرا کو اہم ٹاسک دے دیا

اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں‌ بھارتی مظالم کے بڑھتے واقعات، شاہ محمود قریشی نے سفرا کو اہم ٹاسک دے دیا،اطلاعات کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دنیا بھر میں تعینات پاکستانی سفرا کو ہدایت کی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کی صورت حال اور بھارت میں اسلامی…

آزاد جموں و کشمیرکے صحافیوں کا آئی ایس پی آرکا دورہ

راولپنڈی( آن لائن ) آزاد جموں و کشمیرکے صحافیوں کے وفد نے آئی ایس پی آر کا دورہ کیا اور ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آزاد جموں وکشمیرکے صحافیوں کے وفد نے آئی ایس پی…

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فورسز کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری جوان شہید

سری نگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی عروج پر ہے، قابض فورسز نے مزید 2 کشمیری جوانوں کو شہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بے لگام بھارتی فوج کی بربریت میں روز بہ روز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سری نگر…

مقبوضہ کشمیر: بھارتیوں کل جائو! وادی میں مکمل ہڑتال، کاروبار زندگی معطل، 7 لاکھ پنڈتوں کو بسانے کے منصوبے کا انکشاف

سری نگر(کے پی آئی+ آن لائن)مقبوضہ کشمیر کی ڈیموگرافی تبدیلی کے بھارتی منصوبے کے خلاف جمعہ کو ریاست میں مکمل ہڑتال رہی ۔ کل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیری عوام سے مکمل ہڑتال کی اپیل کی تھی تاکہ بھارت اور دنیا کو ایک بارپھر یہ واضح پیغام دیا جائے کہ…

پاکستانی طلبہ نے کی کشمیر سے متعلق رہبر معظم انقلاب اسلامی کے موقف کی قدردانی

پاکستانی طلباء نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام کی جدوجہد کی حمایت سے متعلق رہبر معظم انقلاب اسلامی کے موقف کی قدردانی کی ہے۔ تسنیم خبر رساں ایجنسی کی آج ہفتے کے دن کی رپورٹ کے مطابق تہران میں پاکستانی سفارتخانے نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے…

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر کیلئے مل کر کام کرے: امریکی رکن کانگریس

بھارت نے غیرقانونی لاک ڈاؤن کے شکار مقبوضہ کشمیر میں کورونا پھیلاؤ کی آڑ میں مزید پابندیاں لگا دیں۔ کورونا پھیلاؤ کی آڑ میں  قابض انتظامیہ نے وادی میں ایک ہفتے کے سخت لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے۔ وادی کشمیر میں کورونا وبا کے دور میں کمیونیکیشن کا بلیک…

کشمیر جمہوریت کا امتحان، بھارت اس میں ناکام‘

تنظیم نے جموں و کشمیر کو حاصل خصوصی آئینی حیثیت کو ختم کیے جانے کے بعد گزشتہ برس اگست سے رواں سال جولائی کے دوران کشمیر کے حالات کا جائزہ لینے کے بعد اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ تقریباً ایک برس سے جاری لاک ڈاون کی وجہ سے…

5 اگست کو کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جائے گا، چیرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت کے لیے پانچ اگست کو ایک دن سینیٹ کا اجلاس بلایا جائے گا اور ایوان میں کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا جائے گا۔ صادق سنجرانی نے کہا کہ کشمیروں سے اظہار یکجہتی کی…

کشمیر ممکن نہیں کہ سرد ہو وہ خاکِ ارجمند – حصہ 2

گزشتہ سےپیوست 28 اپریل 1949کو آزاد کشمیر نے پاکستان کی حکومت کے ساتھ معاہدہ کراچی پر دستخط کیے جس کے تحت دفاع اور خارجہ امور نیز گلگت و بلتستان کے جملہ امور پاکستانی حکومت کے کنٹرول میں آگئے۔1950 میں ہندوستان نے اپنا آئین نافذ کیا ۔اس نے آرٹیکل 370 کو…