Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جولائی 2020

عالمی طاقتوں کو مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل کرواناچاہیے۔

مظفرآباد/راولپنڈی(صباح نیوز)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمدخان نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل میں تاخیر جنوبی ایشیاء کا امن شدید خطرات کاشکار ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے عوام اسلام ،آزادی،نظریہ پاکستان کی تکمیل کے لیے قربانیاں دے رہے ہیں۔نریندر مودی کی سفاکی کے آگے…

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی بڑے پیمانے پر منظم نسل کشی کی تیاریاں شروع کردیں۔

میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت نے مقبوضہ وادی میں ہندوؤں کو بسانے کی راہ ہموار کرنے کے لیے 30 ہزار سے زائد ہندو انتہا پسندوں کو کشمیر بھیج دیا۔ رپورٹ کے مطابق بھارت سے آئے ہوئے انتہا پسند منصوبے کے تحت مسلم آبادی پر حملے کریں گے اور فسادات کے…

700 سال بھی لگے رہیں تو مسئلہ کشمیر حل نہیں ہو سکتا’ وزیر اعظم آزاد کشمیر

کل جماعتی حریت کانفرنس کے زیر اہتمام یوم قرارداد الحاق پاکستان کانفرنس سے وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرارداد میں لکھا ہے کہ کشمیریوں کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا حق ہونا چاہیے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے کہا کہ کشمیر…

کشمیری عوام نے قربانیوں کی لازوال تاریخ رقم کی ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے قیام پاکستان سے قبل ہی فیصلہ کرلیا تھا کہ ان کی منزل پاکستان ہے۔ یوم الحاق پاکستان:کشمیریوں کو ان کا حق دلانےکیلئےلڑتے رہیں گے، وزیراعظم ہم نیوز کے مطابق انہوں نے یہ بات جمعیت العلمائے اسلام…

کشمیری عوام نے قربانیوں کی لازوال تاریخ رقم کی ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

صدر عارف علوی کا کشمیر کے یوم الحاق پاکستان پر پیغام صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کشمیر کے یوم الحاق پاکستان پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ 19 جولائی 1947 کو پاکستان کے ساتھ کشمیر کے الحاق کی قرارداد منظور کی گئی۔ ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ وہ…

قرارداد الحاق پاکستان کے پیچھے کشمیری عوام کی منشا تھی: وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہاہے کہ قرارداد الحاق پاکستان کے پیچھے کشمیری عوام کی منشا تھی۔ قرارداد الحاق پاکستان کسی جماعت کااجتماع نہیں،کشمیری عوام کی خواہش تھی، بھارت نے کشمیریوں سے حق خودارادیت کا جو وعدہ کر رکھا ہے وہ اسے پورا کرے۔ وزیراعظم آزاد کشمیرراجا فاروق حیدرنے…

الحاق پاکستان کی قرارداد مذہبی، ثقافتی اور معاشی حقوق کے تحفظ کے لیے تھی: حریت رہنما

کشمیری حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کا کہنا ہے کہ الحاق پاکستان کا فیصلہ اس بات کا ثبوت ہے کہ کشمیری اپنا مستقبل پاکستان کے ساتھ دیکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یوم الحاق پاکستان پر حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 19…

بھارت کے زیر انظام کشمیر میں جمہوریت کا نام و نشان تک نہیں

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی سیاسی جماعت عوامی نیشنل کانفرنس کے سرکردہ رہنما مظفر شاہ کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کشمیر کو خصوصی آئینی حیثیت دینے والی دفعہ 370 کا خاتمہ کر کے اب تک کا سب سے بڑا سیاسی بلنڈر کیا ہے۔ مظفر…

مقبوضہ کشمیرکے لوگوں کوانصاف مل کرہی رہے گا : وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے یوم الحاق پاکستان کے موقع پر کشمیریوں سے یک جہتی کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرکے لوگوں کو ایک دن انصاف مل کر ہی رہے گا ۔ وزیراعظم عمران خان نے یوم الحاق پاکستان کے موقع پر سماجی رابطے کی…

کشمیری عوام امریکی قیادت سے اخلاقی اور سیاسی حمایت کی توقع رکھتے ہیں

امریکا میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید نے کہا ہے کہ امریکا جن اخلاقی اور سیاسی اقدار کی نمائندگی کرتا ہے، بدقسمتی سے آج وہ مقبوضہ کشمیر میں پامال کی جارہی ہیں۔ امریکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید نے کہا کہ  بھارت نے…