Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جولائی 2020

کشمیر ۔۔۔۔ بات صرف احساس کی ہے

کشمیر وہ مظلوم خطہ ہے جس کے در ودیوار مسلمانوں کے خون سے رنگین ہیں ، ہندوستان کے حکمرانوں کی تبدیلی کے ساتھ کشمیری مسلمانوں پر ہونے والے مظالم میں کمی بیشی ہوتی رہی ،مودی نے بر سر اقتدار آتے ہی مسلم دشمنی پر مبنی جارحانہ اقدامات کا کھلا اعلان…

مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال

مقبوضہ کشمیر میں آج 89 ویں یوم شہدا، مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال رپورٹ کے مطابق، مقبوضہ کشمیر کی آزادی کی خاطر جانوں کا نذرانہ دینے والوں کی یاد میں آج دنیا بھر میں یوم شہداء کشمیر منایا جا رہا ہے، مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں ریلیاں نکالی جائیں…

یومِ شہدائے کشمیر: مقبوضہ وادی کے 22 شہداء کو سلام پیش کرتا ہوں۔شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے یومِ شہدائے کشمیر کے موقعے پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں مقبوضہ وادی کے 22 شہداء کی عظمت کو سلام  پیش کرتا ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا…

13 جولائی 1931 ء کا دن کشمیر کی تاریخ کا اہم سنگین میل ہے،

13جولائی کے شہدا نے اپنے خون سے کشمیر کی تحریک آزادی کو نئی سمت دی،1947ء میں مہاراجہ کی حکومت کے خاتمہ کے بعد کشمیری آزادی کے دروازے پر کھڑے تھے،بھارت حملہ نہ کرتا تو کشمیر 1947 ء میں آزاد ہو جاتا، صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا یوم شہدائے…

کشمیریوں کو آزادی کب ملے گی؟

اپاکستان،بھارت کے سنگم پر پاکستان کے شمال مشرق میں واقع جنت نظیر خطہ کو وادیئ کو کشمیر کہا جاتا ہے۔ یہ مسلمانوں کی اکثریت پر مشتمل علاقہ تھا،لیکن اب ہندوستان طاقت کے ذریعے تقریباً ایک سال سے مقبوضہ کشمیر میں لاقانونیت غیر قانونی طریقوں سے یہاں ہندوؤں کو آباد کرنے…

سیاسی جماعتوں کے یوم شہداء کشمیر پر پیغامات

سیاسی جماعتوں کے یوم شہداء کشمیر پر پیغامات وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار، پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف، سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان اور دیگر سیاسی رہنماؤں کے   یوم شہداء کشمیر کے موقع پر پیغامات۔ 24 نیوز …

سارے پاکستانیوں کو بطورِ قوم مل کرکشمیر کی وکالت کرنی چاہیے۔

سارے پاکستانیوں کو بطورِ قوم مل کرکشمیر کی وکالت کرنی چاہیے۔ سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ہم مسلمان ممالک کو بھی مسئلہ کشمیر نہیں سمجھا سکے، عرب ممالک میں آج بھی بھارتی مقبوضہ کشمیر کو آزاد کشمیر سمجھا جاتا ہے۔ ہماری کمزور سفارتکاری کے باعث آج ہندوستان کے تعلقات اسلامی و…

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، مزید 2 کشمیری شہید

ضلع کپواڑا میں بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی کے دوران چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا اور نوجوانوں کو غیرقانونی طور پر گرفتار کر کے اپنے ہمراہ لے گئے جن میں سے دو نوجوانوں کی تشدد زدہ لاشیں ملیں۔ اسلام ٹائمز۔ نام نہاد سرچ آپریشن میں قابض…

مقبوضہ کشمیر میں کل حریت کانفرنس کا یوم شہداء منانے کا اعلان

مقبوضہ کشمیر میں کل حریت کانفرنس کا یوم شہداء منانے کا اعلان سری نگر: (12 جولائی 2020) مقبوضہ کشمیر میں کل حریت کانفرنس نے یوم شہداء منانے کا اعلان کرتے ہوئے مکمل ہڑتال کی اپیل کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں 13 جولائی 1931ء کو ڈوگرہ…