Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

اگست 2020

بھارت کا یوم آزادی،مقبوضہ کشمیر میں آج یوم سیاہ منایا جارہا ہے

بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں آج یوم سیاہ منایا جارہا ہے،کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔ اس سے پہلے گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کا یوم آزادی 14 اگست بھرپور انداز میں منایا گیا، کشمیریوں نے…

کشمیر میں بربریت اور حق خود ارادیت

ریاست جموں کشمیر کی جغرافیائی پوزیشن سے انکار ممکن نہیں ہے گورداسپور کی غیر منصفانہ تقسیم سے کشمیر کی ہندوستان سے راہ تو منسلک کردی گئی تھی لیکن ملک کی اکثریت پاکستان کے ساتھ الحاق کی خواہاں تھی جو کہ تین جون 1947ء کے منصوبے کا شاخسانہ تھا کہ اکثریتی…

کشمیر کے لیے ہر حد تک جائیں گے، علی امین گنڈا پور

کشمیر کے لیے ہر حد تک جائیں گے، علی امین گنڈا پور اسلام آباد: وفاقی وزیر امورکشمیرو گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کشمیر کے لیے ہر حد تک جائیں گے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کے مسلمان…

بھارت جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کے  حق آزادی کو تسلیم کرے، کمیونٹی رہنما

برمنگھم (آصف محمود براہٹلوی) بھارت اپنا یوم آزادی منانے سے قبل مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کا حق آزادی تسلیم کرے۔ دنیا بھر میں کشمیری بھارتی یوم آزادی پر یوم سیاہ منا کر انڈیا کو دنیا کے سامنے بے نقاب کریں گے کہ اس نے طاقت کے زور…

مسئلہ کشمیر کے حوالے سے خلیجی ممالک کا موقف انڈیا سے ملتاہے۔ ڈاکٹر شفقت حسین شیرازی

مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم کے دفتر پر یوم آزادی پاکستان کے نام سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوے حجت الاسلام ڈاکٹر شفقت حسین شیرازی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے اندر خلیجی ممالک کی کشمیر اور ہندوستان کے مسلمانوں پر ہونے والے ظلم پر خاموشی بلکہ انڈیا…

مقبوضہ کشمیر میں بھی آج یوم آزادی پاکستان اور یوم تشکر منایا جارہا ہے جبکہ کل بھارتی یوم آزادی کے موقع پر یوم سیاہ منایاجائے گا۔

حریت کانفرنس کی اپیل پر کشمیری مسلمان 14 اگست کو یوم آزادی اور یوم تشکر کے طور پر منارہے ہیں۔ اس موقع پر سخت پابندیوں اور بھارتی فوج کی بھاری نفری کی تعیناتی کے باوجود کشمیریوں نے پاکستان سے اظہار محبت کے لیے سری نگر اور دیگر علاقوں میں سبز…

کشمیر کے معاملے میں پورا پاکستان اکٹھا ہے۔ صدر  ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملک ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کشمیر کے معاملے میں پورا پاکستان اکٹھا ہے ہم کشمیری بھائیوں کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑیں گے اور ان کا مقدمہ لڑتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ  کشمیر کے حوالے سے آواز اٹھانے پر چین، ترکی ملائیشیا، او آئی سی…

قصوریوں کا جشن آزادی کشمیریوں کے نام،

 ڈی سی قصور کی جانب سے پورے شہر میں کشمیریوں کے مظالم دنیا کے دکھانے کیلئے بینرز،فلیکس لگوا دیئے گئے،سرکاری و نجی عمارتوں کیساتھ پاکستان کے جھنڈے کیساتھ کشمیر کا جھنڈا بھی لازم تفصیلات کے مطابق قصوریوں نے جشن آزادی پاکستان کشمیریوں کے نام کیا ہے جس کی خصوصی کاوش…

یوم آزادی پاکستان اور کشمیری عوام

یہ حقیقت ہے کہ برصغیر کے مسلمانوں کو علامہ محمد اقبال اور قائد اعظم کی مخلص قیادت میسر نہ ہوتی تو ان کیلئے الگ اسلامی ریاست کی نہ کبھی سوچ پیدا ہوتی نہ اس کا حصول ممکن ہوتا۔ شروع میں تو قائد اعظم انگریزوں اور ہندوئوں کے شکنجے میں جکڑی…

بھارتی مظالم کے باجود کشمیری آزادی کیلئے ڈٹے ہیں، ترجمان پاک فوج

 انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ دنیا کا ہر ظلم کشمیریوں پر آزمایا جا رہا ہے لیکن اس کے باوجود وہ آزادی کیلئے ڈٹے ہوئے ہیں۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے یہ بات ایک…