Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

اگست 2020

کشمیر پر عرب دنیا کا رویہ

     قیام پاکستان کے وقت سے ہی کشمیر پاکستان کی خارجہ پالیسی کا مرکزی ستون رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اسلامی ممالک خصوصاً فلسطین اور مشرق وسطیٰ کے عرب ممالک سے یکجہتی اور اسرائیل سے متعلق پاکستان کی پالیسی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ پاکستان کے پاسپورٹ پر اسرائیل…

کیا کشمیر پر پاکستان کی خارجہ پالیسی بدل رہی ہے؟

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے  مسئلہ کشمیر پر او آئی سی کے حوالے سے حالیہ بیانات اور اپوزیشن کی تنقید کے بعد یو ٹرن نے پاکستان کی خارجہ پالیسی پر سوال کھڑے کردیے ہیں۔ پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے  مسئلہ کشمیر پر او آئی سی کے حوالے…

بھارت کے دوست ممالک مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے دباؤ ڈالیں، آئی سی جی

عالمی تھنک ٹینک آئی سی جی کی مقبوضہ کشمیر سے متعلق جاری رپورٹ نے بھارت کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ انٹرنیشنل کرائسس گروپ (آئی سی جی) کی جانب سے مقبوضہ کشمیر سے متعلق ایک نئی رپورٹ جاری کی گئی ہے، جس میں آئی سی جی نے بھارت کے…

ہیومن رائٹس واچ نے مقبوضہ کشمیر کے حالات پر نگرانی کا اظہار کیا ہے

سرینگر (سچ ٹائمز) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے مقبوضہ کشمیر کے حالات پر نگرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کے بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں عائد پابندیاں فوری طور پر ختم کرے۔ تفصیلات کے مطابق انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے مقبوضہ…

کشمیر کے تشخص میں تبدیلی غیرقانونی ہے۔چین

مسئلہ کشمیر کو تمام فریقین کے مابین پرامن انداز سے مذاکرات کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے۔چین چین نے کہا ہے کہ کشمیر کی صورتحال کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں اس تنازع میں کوئی بھی یک طرفہ اقدام یا کشمیر کے تشخص میں تبدیلی غیرقانونی ہے۔ ایک…

وزیراعظم سے جنرل اسمبلی کے صدر کی ملاقات، کشمیر سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر نے ملاقات کی جس میں تنازع کشمیر اور دنیا سے اسلامو فوبیا کے خاتمے سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے وولکن بوزکر سے ملاقات میں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی…

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر وولکن بوز کرکی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس

  جموں و کشمیر کے تنازعہ کے حل سے جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن قائم ہو سکتا ہے، کشمیر کے بارے میں سلامتی کونسل کی قراردادیں بھی موجود ہیں، جنوبی ایشیاء میں امن و استحکام کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر…

کشمیر کے مسئلہ پر اقوامِ متحدہ کے مؤثر کردار کے خواہاں ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سلامتی کونسل کی قراردادوں کے تحت مسئلہ کشمیر کے حل اورکشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے خاتمے کے لئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے مؤثر کردار کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ آج اسلام آباد میں اقوام متحدہ کی جنرل…

کشمیری عوام کے استحصال کی داستان

کشمیر کے مظلوم عوام کے استحصال کا آغاز دراصل 16 مارچ 1846 کو ہو گیا تھا جب اپنے آپ کو انسانی حقوق کا چیمپئین کہنے والے تاج برطانیہ ( ایسٹ انڈیا کمپنی ) نے کشمیر اور اس میں بسنے والے لاکھوں مسلمانوں کو بھیڑ بکریوں کی مانند مہاراجہ گلاب سنگھ…

بھارت نے اسرائیل سے آبادی کا تناسب تبدیل کرنا سیکھا ہے’ : صدر پاکستان

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ بھارت نے آبادی کا تناسب تبدیل کرنا اسرائیل سے سیکھا لیکن پاکستان کشمیریوں کا ساتھ دیتا رہے گا۔ اسلام آباد میں یوم استحصال کشمیر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ آج…