Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

اگست 2020

جو کشمیر پر ہمارے ساتھ نہیں ہے، وہ ہمارے ساتھ ہو ہی نہیں سکتا” سابق سیکریٹری خارجہ پاکستان

"عرب ممالک صرف تیل کی آمدن کی وجہ سے غرور میں ہیں، او آئی سی ایک مذاق بن کر رہ گئی ہے، ایک ملک (سعودی عرب) 57 ممالک کو بھیڑوں کی طرح آگے چلا رہا ہے ": شمشاد احمد خان تسنیم نیوز ایجنسی: سابق سیکریٹری خارجہ شمشاد احمد خان کا…

کشمیر پر مؤقف کی وجہ سے بھارت سے تعلقات متاثر ہونا کوئی بڑی قیمت نہیں، مہاتیر محمد

کوالا لمپور: ملایشیاء کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے  بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا  نوٹس لینے کے لیے عالمی برادری پر زور دیا ہے ۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق کوالالمپور میں کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے…

آمنہ مفتی کا کالم: جا چھوڑ دے میری وادی، آزادی!

اگست کا مہینہ آیا اور کشمیر کی نیم خود مختار حیثیت ختم ہوئے سال ہوا تو مودی جی نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ جواب میں پاکستان نے ایک گانا جاری کیا جس کے بول کچھ یوں تھے،’جاچھوڑ دے میری وادی‘ اور ساتھ ہی…

مقبوضہ کشمیر کے حق میں آواز اٹھانے پر مہاتیر محمد کا شکریہ ادا کرتا ہوں: وزیراعظم

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کے حق میں آواز اٹھانے پر ملائیشیا کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد سے اظہار تشکر کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیرمیں…

کشمیر پر بھارت اب معاہدہ شملہ کے پیچھے نہیں چھپ سکتا تحریر: انشال راٶ

جنگ عظیم اول کے بعد دنیا کو تباہی سے بچانے اور عالمی انصاف کی فراہمی کے اہداف کے ساتھ لیگ آف نیشنز کا قیام عمل میں آیا جو کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکا، دوسری عالمی جنگ کے بعد اقوام عالم نے بہتر دنیا کی تشکیل کی غرض سے انجمن اقوام…

کشمیر کے معاملے پر دنیا کا کوئی ملک ہمارے ساتھ نہیں، مولابخش چانڈیو

 اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ کشمیر کے معاملے پر دنیا کا کوئی ملک ہمارے ساتھ نہیں ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولابخش چانڈیو نے کہا کہ وزیرخارجہ مصنوعی انداز میں بات کرتے ہیں۔ بتایا جائے حکومت نے گزشتہ…

کشمیر کے رُخ پر پاکستان کو سعودی عرب کی طرف سے ایک اور جھٹکا

دبئی۔ جموں کشمیر کے رُخ پر گزشتہ روز پاکستان کو ایک اور جھٹکا اس وقت لگا جب سعودی عرب نے ایک بار پھرکشمیر کے تعلق سے اسلامی تنظیم برائے تعاون (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کی ہنگامی اجلاس کی پاکستانی درخواست مسترد کردی۔ پاکستانی روزنامہ ڈان کی اطلاع کے…

کشمیر۔ پاکستان کے پاس کیا آپشنز ہیں؟

کشمیریوں کی قربانی اور جدوجہد اپنی مثال آپ ہے۔ علی گیلانی سے لے کر میر واعظ عمر فاروق تک، کوئی بھی منزل سے سرمو منحرف نہیں ہوا لیکن پھر بھی کشمیریوں کو آزادی کی منزل نصیب نہیں ہوئی۔ غاصبانہ قبضہ تو ہندوستان نے 1947میں کیا تھا لیکن گزشتہ سال 5اگست…

کشمیر بنا ہے فلسطین‘، کٹی ہوئی شہ رگ کا گیت

گذشتہ سال کشمیر پر مودی کے ’شب خون‘ کے کچھ ہفتے بعد ایک کشمیری دوست سے فون پر بات ہوئی۔ وہ سرینگر کی جم پل ہے، انڈیا کی بڑی یونیورسٹیوں میں پڑھ کر اور انڈیا کی کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کر کے بڑا ہوا ہے۔ لیکن ساتھ ہی بچپن سے…

اسپین: استحصال کشمیر ڈے کے عنوان سے احتجاجی تقریب کا انعقاد

  ندائے کشمیر ایسوسی ایشن اسپین کے زیر اہتمام کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی اور کشمیر کے تشخص کو پامال کرنے کی گھناؤنی سازش کا ایک سال مکمل ہونے پر یوم استحصال کشمیر کے عنوان سے احتجاجی تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب کی صدارت قونصل جنرل بارسلونا عمران علی چوہدری…