Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

اگست 2020

کشمیر کے مستقبل کے فیصلے کا حق صرف کشمیری عوام کو حاصل ہے، گاندھی کا 1947 میں تاریخی بیان

لاہور: (دنیا نیوز) بھارت کے رہنما گاندھی نے کہا تھا کہ جموں وکشمیر کے مستقبل کے فیصلے کا حق صرف کشمیری عوام ہی کو ہے۔ تاریخی حوالے اس کی شہادت دیتے ہیں لیکن بھارت نے کشمیری عوام کی رائے کا احترام کرنے کی بجائے ان کے بنیادی انسانی حقوق ہی…

کشمیر ریلی حملے میں زخمی جماعت اسلامی کے رہنما رفیق تنولی شہید ‘ نماز جنازہ حافظ نعیم نے پڑھائیی

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کشمیر ریلی دھماکے سے شہید ہونے والے رفیق تنولی کی نماز جنازہ کے شرکا سے خطاب کررہے ہیں‘چھوٹی تصویر میں نماز جنازہ پڑھا رہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)گزشتہ روز جماعت اسلامی کراچی کی ریلی میں بم دھماکے میں شدید زخمی ہونے والے جماعت اسلامی…

یو این بھارت کے خلاف ہر سال 5 آگست کو مظاہرہ کیلنڈرائز کرے تاکہ دنیا بھر میں سرکاری سطح پر کشمیریوں کے لیے یوم استحصال منایا جاۓ . آرگنائزیشن آف کشمیر کولیشن

برسلز ( نمائندہ خصوصی ) بین الاقوامی تنظیم آرگنائزیشن آف کشمیر کولیشن ( okc) کے زیراہتمام بھارت کی طرف سے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر میں کیے گے ظالمانہ محاصرے کے خلاف ویڈیو لنک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ممبر آف یورپین پارلیمنٹ Manuela Ripa ،صدر آل پارٹی…

جس راستے نے ایٹمی طاقت بنایا وہی راہ اپناے تو کشمیر بنے گا پاکستان، شہباز شریف

کشمیر جادو ٹونے یا لمبی لمبی باتیں چھوڑنے سے آزاد نہیں ہو گا، محنت کرنا ہوگی، معاشی طور پر مستحکم ہونا ہو گا اور بہتر سفارتکاری کرنا ہوگی، آزاد کشمیر اسمبلی سے خطاب— فوٹو: فائل شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جس راستے نے ایٹمی طاقت بنایا وہی راہ اپنائی…

سلامتی کونسل میں کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں محاصرے اور 5 اگست 2019 کو پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا گیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سفارتی ذرائع نے بتایا کہ 15…

جبر کی طویل رات ختم، کشمیر میں آزادی کا سورج جلد طلوع ہوگا: وزیراعلیٰ سندھ

  کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاہ نے یوم استحصال کشمیر  کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں سب سے پہلے گورنر سندھ عمران اسماعیل اور پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو،فردوس شمیم نقوی اور یہاں آئے ہوئے ہر طبقے سے تعلق رکھنے…

بھارتی حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں پر اختلاف، مقبوضہ جموں و کشمیر کے پہلے لیفٹیننٹ گورنر مستعفی

بھارتی حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں پر اختلاف، مقبوضہ جموں و کشمیر کے پہلے لیفٹیننٹ گورنر مستعفی گریش چندر مرمو کی گذشتہ سال اکتوبر میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے پہلے لیفٹیننٹ گورنر کے طور پر تقرری کی گئی تھی تسنیم نیوز ایجنسی: بھارتی حکومت کی مقبوضہ جموں و کشمیر میں…

وزیراعظم کی یکسوئی مسئلہ کشمیر کے حل کے حوالے سے اہم

 کشمیریوں کی جدوجہد فیصلہ کن بنانے کے لیے ہر پلیٹ فارم پر بات کی جائے علی گیلانی کیلئے نشانِ پاکستان کے مقبوضہ وادی میں زبردست اثرات ہوں گے وزیراعظم عمران خان کے آزاد کشمیر اسمبلی سے خطاب اور اس میں اٹھائے جانے والے نکات سے یہ بات واضح ہوتی ہے…

مسئلہ کشمیر پر اب ‘بیان بازی کا نہیں عملی اقدامات کا وقت ہے’

چین نے ایک بار پھر کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ میں اٹھایا ہے جسے بھارت نے داخلی امور میں مداخلت کہہ کر مسترد کر دیا ہے۔ ادھر کشمیریوں کا کہنا ہے کہ کشمیر میں آنے والا وقت مزید سخت ہوگا اس لیے اب عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔ بھارت نے…

کشمیر سے اٹھنے والی بے خوف آوازیں

ملیے پیر وقار الاسلم اور صائم مصطفیٰ  نے نئی دہلی کی ڈرانے اور دھمکانے کی پالیسیوں کے باوجود کشمیریوں کی آواز دنیا تک پہنچائی۔ بھارتی حکومت نے جب 2019 میں اپنے زیر انتظام کشمیر کی آئینی حیثیت کے خاتمے کے لیے آرٹیکل 370 کو منسوخ کیا تو اس سے قبل…