بھارت نے کشمیریوںکو انتقامی کارروائی کا نشانہ بنانے کے لئے ان کے بارے معلومات اکٹھی کرنا شروع کر دیں
3 اگست (اے پی پی) کشمیری عوام پر بیرونی دنیا کے دروازے بند کرنے اور انھیں دنیا کی سب سے بڑی جیل ،بھارت کے زیر تسلط مقبوضہ جموں و کشمیر تک محدود رکھنے کیلئے بھارت نے ہر کشمیری کی معلومات اکٹھی کرنے کافیصلہ کیا ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فیصلے کے…

حالیہ تبصرے